جےیوآئی مرکزی ترجمان اسلم غوری صاحب اور سینیٹر کامران مرتضیٰ صاحب کو خراجِ تحسین کرتے ہیں۔ جنہوں نے مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے بیانیے کا مدلل دفاع کرکے حکومتی پروپیگنڈے کے پرخچے اڑا دیے۔
#وطن_فروش_چوکیدار
قائدِ جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کے خلاف ہر منفی پروپیگنڈے کا جواب دلیل، شعور اور سیاسی استقامت سے دیں گے۔ جمہوری حقوق، آئین اور عوامی حاکمیت کی بات کرنا کوئی جرم نہیں۔ اختلاف کا جواب کردار کشی نہیں، دلیل سے دیا جاتا ہے!abu
#وطن_فروش_چوکیدار