بریکنگ نیوز 🚨سب سے زیادہ قیمتی کلپ آگیا 🔥🔥
تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ٹیم چھا گئی، اب تک کی اعلیٰ VIDEO بنا ڈالی، شاندار میڈیا کمپئین کرڈالی۔ عمدہ ویڈیو لانچ کردی۔ سینئیر صحافی وجاہت سعید نے اپنے ویلاگ میں چلا دی۔ پاکستان تحریک انصاف کو شاندار الفاظ میں خراجِ تحسین پیش کردیا۔
یہ ہوتی ہے عوام کی طاقت ۔۔۔۔۔
جب ظُلم و سِتم کے کوہِ گراں
رُوئی کی طرح اُڑ جاںٔیں گے
ہم محکُوموں کے پاؤں تلے
یہ دھرتی دھڑ دھڑ دھڑکے گی
اور اہلِ حُکم کے سر اُوپر
جب بِجلی کڑ کڑ کڑ کے گی
ہم دیکھیں گے ۔۔۔
کیا عدالتیں حکومت کی طرف سے سڑکوں اور موٹرویز کی بندش کو نوٹس لے گی؟؟؟
کیا حکومت بتائے گی کہ عوام کے جائز قانونی حق احتجاج کو روکنے کیلئے قومی خزانے سے کتنی رقم کس قانون کے تحت خرچ کئے گئے؟؟؟
ایک فیصلہ تحریک انصاف نے کیا ایک فیصلہ اٹک کے پل پر موجود عام پاکستانیوں نے کیا یاد رہے کہ جب لوگوں نے پل پر بچھائے گئے کیل ہٹائے تو سامنے موجود پنجاب پولیس صرف حیرت میں مبتلا دکھائی دی اور کیلوں کی حفاظت کرنے میں ناکام رہی جس سے قومی خزانے کو بہت نقصان ہوا
These masked, armed men carrying automatic weapons are not members of a militia or the TTP. They are officers of Pakistan’s security and intelligence agencies, shooting at the official vehicle of an elected member of Imran Khan’s party in the Khyber Pakhtunkhwa Provincial Assembly, who also serves as a minister, before abducting him.
This is Pakistan today under #AsimLaw.
🚨🚨 یقین کریں سواد ہی آ گیا... آہوووو🚨🚨
ارشاد بھٹی صاحب کیا واقعی نواز شریف کے بغض میں مبتلا ہیں؟
بس اتنا ہی کہنا تھا کہ ایک حرام خور جعلی نا معلوم بدشکل اور کم عقل پٹواری معلوم نہیں کیا نام ہے مگر عقل سے مکمل فارغ مخلوق کی بھٹی صاحب نے ایسی دھلائی کی ایسی دھلائی کی کہ بس مت پوچھیں
خود سنیں اور انجوائے کریں بھٹی صاحب نے تو واقعی اخیر کر دی! یقین کریں یہ سننے کے بعد سننے والوں کے 14 طبق روشن ہو جائیں گےکم عقیل کا منہ دیکھ کر تو ایسا لگتا ہے جیسے کھوتا بریانی منہ کے راستے ہگ دی ہو 😂🔥💯✌️
آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کے سات سابق کپتانوں نے ایک مشترکہ بیان میں اپنے وزیر خارجہ سے کہا ہے کہ وہ پاکستان کی حکومت سے مطالبہ کریں کہ دنیائے کرکٹ کے ایک بڑے کھلاڑی عمران خان کی زندگی کو جیل میں خطرات لاحق ہیں انہیں جیل میں مرنے سے بچایا جائے
میں 63 سال سے سیاست کر رہا ہوں سیاست ہی سیکھ رہا ہوں عمران خان پہلا بندہ ہے جو انکے سامنے کھڑا ہو گیا ہے 76 سالوں میں یہ واحد بندہ ہے جو کہتا ہے میں انکے سامنے نہیں جھکوں گا یہ الفاظ یا قائد اعظم نے کہے تھے یا آج عمران خان کہتا ہے
عمران خان ضرور کامیاب ہو گا۔
جاوید ہاشمی
جب جرنیل کسی قانون کو نہیں مانتے تو ہم کیوں مانیں ؟
درحقیقت یہ اب ہر پاکستانی کے دل کی آواز ہے
بس دلوں سے ڈر نکلنے کی دیر ہے اور یہ سب سچ ہوگا انشاءاللہ ضرور ہوگا اور جلد ہوگا
خان کے لئے پہنچنا ہے۔
پاکستان کے لئے پہنچنا ہے۔
اپنے وطن کے مان کے لئے پہنچنا ہے۔
مسقبل کے سامان کے لئے پہنچنا ہے۔
27 ستمبر۔ اسلام آباد
#مزاحمت_ہی_خان_کی_رہائی
کمال کی شاعری، کمال! @Shararti_Ai لاجواب 🙌🏻🔥
ڈی جی آئی ایس پی آر آپکے بیانیے کے زوال کے پیچھے یہ وہ ہاتھ ہیں جو کسی کو دیکھائی تو نہیں دیتے مگر کام ایسا کرتے ہیں کہ اسکی حرارت آپکی نسلیں یاد رکھیں گی۔🔥