جب منصب اقتدار پر فائز قوتیں گورنر راج اور ایمرجنسی کے ذریعے حکومت کرنے کی کوشش کریں تو صاف مطلب ہے کہ ان کی حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے۔ خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کی مخالفت کرتے ہیں حافظ نعیم الرحمان
شہباز شریف اور زرداری نے پختون خواہ میں صرف گورنر راج اور ایمرجنسی پر دستخط نہیں کئے، اس نظام کو لپیٹنے کا سفر شروع کیا ہے۔ اس سیاسی قبر میں سب سیاسی جماعتوں کی تدفین ہونے جا رہی ہے۔
@Asad_Umar
خیبر پختونخوا کے غیور محبِ وطن عوام کی منتخب کردہ حکومت کو طاقت کے بل پر ختم کرنا اور عوام کی دو تہائی اکثریت سے منتخب وزیرِاعلیٰ کو گرفتار کرنا عوامی مینڈیٹ، آئینی بالادستی اور جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے۔ علامہ ناصر عباس
سہیل آفریدی Arrested but not defeated گورنر مالک مشرقی پاکستان میں بھی راج کرتا تھا، مگر آخر اُسے اپنی جوتی چھوڑ کر وہاں سے بھاگنا پڑا۔ پھر بھاگتا ہوا پکڑا گیا اور جیل میں اُسے موت آ گئی۔
@JavedHashmiJH
یہ مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کا سیاسی ڈیتھ وارنٹ ہے ،یہ جمہوریت کے گورکن ہیں،یہ پارٹیاں اب تاریخ کے کوڑے دان میں ہونگی ،پاکستانی عوام، نئی نسل ان کو کبھی معاف نہیں کرے گی۔ سینٹر مشتاق احمد
@SenatorMushtaq
خیبر پختونخوا کے عوام صدارتی پروکلیمیشن کا خیرمقدم کرتے ہیں، گورنر خیبر پختونخوا خیبر پختونخوا کے عوام امن، استحکام، ترقی اور خوشحالی کے خواہاں ہیں، گورنر خیبر پختونخوا خیبر پختونخوا کے عوام نے فیصلہ کر لیا، مزید فتنہ الخوارج کا ساتھ نہیں دیں گے، گورنر خیبر پختونخوا
ہمارے ڈیمانڈز ماننے کے علاوہ اور کوئی آپشن ہی نہیں۔ ایمرجنسی یا گورنر راج کا اعلان کیے بغیر ایسی حرکتیں کرنا بغاوت میں آتا ہے۔ جگر گردہ پیدا کریں اور اعلان کریں۔ ہم اپنے آئینی و قانونی ڈیمانڈز سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ سہیل آفریدی
شرط ہے کہ اپنی عوام کو میڈ اپ دہشت گردی کا ایندھن بناؤ یعنی لشکر کشی میں ساتھ دو۔ عوام کو بے گھر کرکے فوجی چیک پوسٹیں قائم کرکے، قطاروں میں ذلیل کرنے کی تاریخ دہراؤ۔ اُن پر بے دریغ بمباری کی اجازت دو، مراد سعید
گورنر راج لگانا ہے یا ایمرجنسی نافذ کرنے کا سوچ رہے ہو؟ سوچ لو کہیں یہ فیصلہ الٹا نہ پڑ جائے۔ تم تحریکِ انصاف کو ختم نہیں، بلکہ ایک نیا جنم دے رہے ہو!
@HarmeetSinghPk
"پاکستان کے جتنے دشمن ہیں، خصوصاً یہ جرنیلی مافیا کان کھول کر سن لو! میرے مرنے کی خبریں چلانے سے کام نہیں بنے گا! میں تمہیں مار کے مروں گا۔ یہ مہلت میں نے اللہ تعالیٰ سے مانگی ہوئی ہے
@JavedHashmiJH
🇸🇦📷A US citizen is DEAD after Saudi airport attack 12 lives lost, over 300 wounded and counting… King Khalid Airport in Riyadh is in total CARNAGE. Officials insist the conflict is "contained," while ballistic missiles flatten civilian departure lounges and KILL
مارچ عمران خان کی رہائی کا تھا ہے اور یہی مطالبہ ہے۔ رہی بات دہشت گردی کے حالیہ بیانیے کی تو حقیقت یہی ہے کہ موجودہ لہر آئی نہیں لائی گئی، دہشت گرد آئے نہیں لائے گئے، صرف لائے نہیں گئے باقاعدہ رُوٹ لگا کر اپنی نگرانی میں پھیلائے گئے۔ مراد سعید
عوام کے ہاتھوں بار بار مسترد ہونے والے گورنر فیصل کریم کنڈی اگر منتخب وزیر اعلیٰ، سہیل آفریدی کو گرفتار کرنے کی دھمکی دے یا گرفتار کروا دے تو سمجھ لو عوام نے جس کو Reject کیا اسی نے جمہوریت میں کیل ٹھونک دیا،
@arifhameed15
خیبر پختونخواہ میں پی ٹی ائی کے ایم این اے ، ایم پی اے کو گھر سے اٹھا کر لے جاتے ہیں لیکن دہشت گردوں کو اٹھانے کے لیے ان کو پی ٹی ائی حکومت کی اجازت کی ضرورت ہے۔
@IqbalAfridiPTI