🚨 عمران خان کی صحت سے متعلق لطیف کھوسہ کا تشویشناک انکشاف!
’’عمران خان کی آنکھ اور بلڈ پریشر کا مسئلہ خوفناک حد تک ہے۔ عمران خان مستعد اور مضبوط تھے۔ بشریٰ بی بی بھی ملاقات میں موجود تھیں، 28ویں ترمیم پر بھی بات ہوئی۔‘‘
— لطیف کھوسہ
#ImranKhan#LatifKhosa#PTI#BushraBibi
🚨 مصطفیٰ نواز کھوکھر کا عمران خان متعلق بڑا اعتراف!
عمران خان نے مجھ سمیت خود کو بڑا لیڈر سمجھنے والوں کو اپنی اوقات بتائی۔ واقعی خان جیسی شخصیت ناقابلِ شکست ہے،کوئی مائی کا لال ان کا مقابلہ تو دور،ان کے قریب بھی نہیں آسکتا
#ImranKhan#MustafaNawazKhokhar#PTI#PakistanPolitics
🇺🇸 نو منتخب امریکی سینیٹر عبدالسید کا بڑا مطالبہ!
’’ہمیں پاکستان، اسرائیل اور مصر کی مالی امداد مکمل بند کرنی پڑے گی، کیونکہ ان ممالک میں عالمی قوانین کی خلاف ورزیاں ہو رہی ہیں۔‘‘
— عبدالسید
#AbdulElSayed#Pakistan#Israel#Egypt#USPolitics#ForeignAid
🙄 سید ذیشان عزیز کا سیاسی طنز!
’’سب کی ایسی تیسی کرتے کرتے ملک کی ایسی تیسی کروا بیٹھے ہیں، مگر فرق کیا پڑتا ہے! ملک ایسے چلایا جا رہا ہے جیسے کسی نے جاگیر لکھ کر دے دی ہو کہ جاؤ، یہ تمہارا ہے اور سب کی ایسی تیسی پھیر دو۔‘‘
#PakistanPolitics#Pakistan#SayedZeeshanAziz
عوام کو آخر کس حد تک الجھایا جا رہا ہے؟ 🤔
🗣️ پیپلز پارٹی کا مؤقف: ہم حکومت میں نہیں!
صدر، چیئرمین سینیٹ اور صوبائی گورنر کی نشستیں رکھنے کے باوجود پیپلز پارٹی کا کہنا ہے کہ وہ حکومت کا حصہ نہیں۔ @MaleehaHashmey#PPP#PakistanPolitics#PMLN#Politics#Pakistan
🚨 تختِ لاہور میں سیاسی تبدیلی کا خوف؟
محمد مالک کا دعویٰ ہے کہ پنجاب کی ایک بڑی سیاسی شخصیت ملک احمد، مریم نواز کی متبادل ہو سکتی ہے اور مستقبل میں تبدیلی کی صورت میں مقتدر حلقوں کی پسند بن سکتی ہے۔ @MalickViews#PunjabPolitics#MaryamNawaz#PakistanPolitics
’’مولانا فضل الرحمان اس وقت صرف اسٹیبلشمنٹ کی مخالفت سے مقبولیت حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔‘‘
عمران ریاض خان نے دو سوال اٹھا دیے:
مولانا کے مطالبات کیا ہیں اور کہاں ہیں؟
مطالبات منظور نہ ہونے پر کون سی تحریک چلائیں گے؟
#MaulanaFazlurRehman#PakistanPolitics@ImranRiazKhan
🗣️ صدیق جان کا سیاسی لڑائی پر تبصرہ
’’مریم نواز اور چوہدری سالک کی لڑائی ایسے ہی ہے جیسے شہباز شریف اور زرداری کی لاہور، قصور اور لاڑکانہ کی سڑکوں پر گھسیٹنے والی تھی۔ یہ لڑائی ایک فلاپ ڈرامہ ہے۔‘‘
#SiddiqueJan#MaryamNawaz#PakistanPolitics#BreakingNews
😂 امریکی الیکشن کے بعد ایک اور امتحان!
’’ٹرمپ پارٹی تو ہار گئی۔اس سے بھی بڑا عذاب کہ غریدہ فاروقی،طلعت حسین،جاوید چوہدری،فہد حسین جیسے دیسی ساختہ لنڈے کے دانشور بھی امریکی الیکشن پر تبصرے فرمائیں گے۔‘‘
#USPolitics#USMidterms#PakistanMedia#Trump