ریاست کا ایک ستر سالہ خاتون کو غیر قانونی اور اوچھے ہتھکنڈوں کے ذریعے حراساں کرنا، اخلاقی بانجھ پن اور گراوٹ کی بدترین مثال ہے۔ حفیظ اللہ نیازی
#pakistan@hafeezullah_k
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
🚨🚨🚨
ناداں گر گیا سجدے میں جب وقت قیام آیا...!!!
جنید اکبر صاحب...!!
اپ کا ماضی مزاحمت سے بھرا پڑا ہے مگر پچھلے ایک سال سے اپ کچھ مجبوری اور مصلحت کا شکار ہو چکے ہیں
بہتر یہی ہوگا کہ صوبائی صدارت کسی نوجوان نظریاتی کارکن کے حوالے کیا جائے تاکہ خان رہائی تحریک شروع ہو سکے
پاکستان کی تاریخ کے پہلے مسنگ پرسن خود قائدِاعظم تھے، فزیکلی ان کو اٹھا کر لے گئے وہاں، زیارت میں کوئی ڈاکٹرز تو نہیں تھے۔ جاوید ہاشمی
#pakistan@JavedHashmiJH
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
🛑 بریکینگ نیوز : 🚨🔥 مولانا فضل الرحمٰن کا تہلکہ خیز انکشاف، مجھے خیبرپختونخواہ میں پی ٹی آئی کی حکومت گرا کر لوٹوں کے سہارے حکومت بنانے کا آفر ملا ۔🔥🔥🔥
ہمیں کہا گیا آپ صوبہ خیبر پختونخواہ میں حکومت بنائیں، یعنی PTI کا حکومت ختم کریں اور دوسری حکومت بنائیں۔ میں نے کہا بنتی نہیں ہے، آپ ہمیں لوگ مہیا کرکے دیں گے، تو ان مہیا کئے گئے ممبروں کے سہارے میں حکومت بناؤں گا۔ لوٹوں کے ذریعے میں حکومت بناؤں گا۔
میں اس گھوڑے پر سوار ہونے کے لیے تیار نہیں ہوں کہ جس کی باغی میرے ہاتھ میں نا ہوں ۔۔🚨🚨🔥
نورین خان کی وہ انٹریو جو کبھی نشر نہیں ہوا اس پر نوٹس کرنا صرف اور صرف انتقام ہے۔
سوشل میڈیا سے اپیل ہے کہ نورین خان کے ساتھ کھڑے ہوجائیں اور ڈٹ کر دفاع کریں 🔥
🚨🔥 بریکینگ نیوز !!🚨🔥
یورپی یونین نے عمران خان سے غیر انسانی سلوک پر خدشات کا کھل عام اظہار کردیا ہے ۔ 🛑🛑
مطیع اللہ جان کا فوج کو پیغام !!!!!! اسی طرح 1971 میں بھی پاکستان ٹوٹ گیا۔ کیونکہ اس وقت کے جرنیل
بھی ہارڈ سٹیٹ کے پانی تھے ۔🚨🔥🔥
🚨🚨 بریکینگ نیوز !!🚨🔥
عمران ریاض کا تہلکہ خیز انکشاف !!🚨🚨 مجھے لگتا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ فضل الرحمان کو لاؤنچ کر رہی ہے,چار دن گالم گلوج چلے گی ۔
مولانا کے بندوں پر سختی ہوگی, ہوسکتا ہے، فضل الرحمان کو چند دن جیل میں بھی رکھیں, تا کہ خیبرپختونخواہ میں فضل الرحمان کی مقبولیت تھوڑی اوپر چلی جائے ۔
اور اگلی باری خیبرپختونخوا کی حکومت فضل الرحمان کو دے دی جائے ۔
کیونکہ عمران خان کی مقبولیت کم ہو نہیں رہی, اس لیے اسٹبلشمنٹ خود ہی فضل الرحمان کو اپ��ے خلاف لاؤنچ کرنا چاہ رہی ہے ۔🔥🔥🚨
"جو کام علی محمد خان جیسے لوگوں کو کرنا چاہئیے تھا وہ علیمہ خان کر رہی ہیں ، علی محمد خان ہر روز شیروانی استری کروا کے، بالوں کو جیل لگا کے،تسبیح ہاتھ میں پکڑ کے ایم این اے کی سیٹ پہ بیٹھ جاتے ہیں۔ "مطیع اللہ جان
@Matiullahjan919
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔