وزیرا علیٰ سُہیل آفریدی کو گرفتار کر لیا ہے پاکستانیوں اب آپ کی باری ہے میں پشاور میں موجود ہو نکلو پشاور کی عوام اپنے محبوب لیڈر عمران خان کے لیے اُس کے سپاہی کے لیے سب گھروں سے نکلو خیبر کی عوام پشاور کا روح کرے آپ کی تعداد جہاں بڑ جا��ے گی میں وہاں موجود ہونگا
جنید اکبر سمیت دیگر ساتھیوں کو گرفتار کر لیا ہے
جنوبی اضلاع بشمول کرک کی عوام نیشنل ہائی وے بند کردے
سب پشاور کی طرف روح کرے
پاکستانی قوم سے اپیل
بزدل اور کمپرومائزڈ لیڈر شپ سے دوری اختیار کریں
8 مئی کو احمد خان نیازی کی کال پر اپنے گھروں سے نکلیں اور عمران خان کی رہائی کے لیے عمران خان کی بہنوں کے ساتھ کھڑے ہو جاہیں
ولی امر المسلمین جہاں شہید رہبر انقلاب حضرت ��یت اللہ العظمی سید علی الحسینی خامنہای قدس سرہ اور ان کے با وفا رفقاء کی چہلم کی مناسبت سے تجلیل شہداء و تجدید عہد فقید المثال اجتماع
انجمن امامیہ بلتستان
شکریہ اہلیان گلگت بلتستان
#چہلم_شہداء
#شہیدعلی_خامنہ_ای
#سکردو
اسرائیل کا ’جنگ بندی‘ پر جواب:
• 50 اسرائیلی طیاروں نے صرف 1 منٹ میں 160 بم گرائے
• لبنان کے 100 مقامات کو نشانہ بنایا گیا
• متعدد رہائشی علاقوں پر حملے
• 300 سے زائد افراد جاں بحق
اب وقت آ گیا ہے کہ اسرائیل کو اقوامِ متحدہ سے نکالا جائے۔
ٹرینڈ الرٹ 🚨
انصافینز سب انگریزی میں یہ ٹرینڈ #FreeTheVoiceOfPakistan شروع کریں اور عمران خان کی فوری رہائی کا مطالبہ کریں۔
اس وقت اپنا فوکس صرف عمران خان کی رہائی پر رکھیں اور اس پر سب بھرپور آواز اٹھائیں