@eBayAsk@eBay@ebayfxofficial@eBay_UK@eBayNewsroom human emails never arrive, and bots auto-reject appeals within seconds without any review. My LLC account (qint-32) was restricted upon creation. A real HUMAN agent needs to review my documents. Thread ID: 1-6HII32II.
@MORAisbOfficial Millions people are waiting for opening of Hajj 2027 Payment Slot till 9Am today.
It is a joke by the Ministry "Today ANY TIME will open the Payment Slot."
For God sake, bless the people of this country and give the perfect time.
#hajj#hajj2027#hajjpayment
الحمدللہ
اللہ اکبر کبیرا
ہم محاصرہ شکن ہیں، محاصرہ شکن بنیں گے ان شاءاللہ
چند گھنٹوں میں اٹھارہ سالہ انسانی محاصرے کو توڑنے والے ہیں ان شاءاللہ
(بذریعہ ایڈمن: گرفتاری سے قبل موصول ہونے والا آخری ویڈیو میسج)
#GlobalSumudFlotilla#NationRejectsTrumpDeal#NetanyahuLeague
مشتاق صاحب کی طرف سے رات تین بجے کے قریب یہ آخری پیغام ہمیں موصول ہوا جس کے بعد سے ہمارا رابطہ منقطع ہے۔
اگرچہ وہ دو سال سے قوم سے اپیل کر رہے تھے کہ غ �� ہ میں انسانیت سوز قتل عام کو رکوانے کے لیے اپنی حکومت @GovtofPakistan پر دباؤ کا ہمارے پاس صرف ایک راستہ ہے کہ نکلیں اور مسلسل نکلیں اور بڑی تعداد میں نکلیں۔ آج جبکہ وہ خود اسی وحشی اسرائیل کی دہشت گردی کا شکار ہو چکے ہیں تو قوم سے امید ہے کہ اب تو وہ ضرور نکلے گی۔
مشتاق احمد خان کے لیے نہیں بلکہ غ ز ہ میں جاری بدترین نسل کشی اور اس حوالے سے اپنی حکومت کی سنگین بے حسی کے خلاف سراپا احتجاج بن کر
مشتاق احمد خان نے اپنے آخری ویڈیو پیغام میں بھی واضح طور پر پاک فلسطین فورم کی کال پر نکلنے کی اپیل کی تھی لہذا @Pak_PalForum آج ان کے مشن کو آگے بڑھانے کے لیے کال دے چکی ہے۔
دن تین بجے
اسلام آباد ، لاہور، فیصل آباد ، ملتان، کراچی
(ایڈمن)
#GlobalSumudFlotilla
@CMShehbaz
@OfficialDGISPR
#NoToTrumpPlan
#NetanyahuLeague
#IsraelTerroristState
#فلسطین_پرسمجھوتہ_نامنظور
#MyAgendaSumud