55 سال پہلے نانا نے بنگالیوں کو کہا تھا بھاڑ میں جائیں۔ آج نواسے نے وہی تاریخ دہرائی اور آزاد کشمیر والوں کو کہا بھاڑ میں جائیں
اپنی حالت یہ ہے کہ اسٹیبلشمنٹ ساتھ نہ دے تو لاڑکانہ کی سیٹ بھی ہار جائے گا
#RightsMovementAJK
تجھ کو کتنوں کا لہو چاہیئے اے ارض وطن
جو ترے عارض بے رنگ کو گلنار کریں
کتنی آہوں سے کلیجہ ترا ٹھنڈا ہوگا
کتنے آنسو ترے صحراؤں کو گل زار کریں😭
#rightmovmentkashmir
وادی نیلم
خواتین ہاتھوں میں تمبر کے ڈنڈے اٹھائے اپنے حقوق کے حق میں پرجوش انداز میں سڑکوں پر۔
خواتین کا کہنا ہے جدوجہد صرف مطالبات کی نہیں بلکہ بنیادی حقوق، عزتِ نفس اور اجتماعی وقار کی جنگ ہے۔ہم اپنے حقوق کی جدوجہد میں کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گی🚩✊
#RightsMovementAJK
یزیدیت کی انتہا
آزاد پتن سمیت آزادکشمیر کے تمام داخلی راستوں پر مسافروں کو کھانے پینے کے سامان اور زندگی بچانے والی ادویات سے زبردستی روکا جا رہا ہے۔ بیماروں کو دوا اور بچوں کو نوالے سے محر��م کرنا فرعونیت کی بدترین مثال ہے۔ ہم اس غیر انسانی اقدام کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور اربابِ اختیار سے پوچھتے ہیں کہ کیا معصوم شہریوں کے سینوں پر گولیاں چلوا کر بھی دل نہیں بھرا جو اب ان سے جینے کا بنیادی حق اور سانسیں بھی چھینی جا رہی ہیں؟
#RightsMovementAJK
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
#گولی_کیوں_چلائی
آج دس دن گزر چکے ہیں۔ لاکھوں افراد اس تحریک کا حصہ ہیں، مگر نہ کسی کا موبائل چوری ہوا، نہ کسی کے پیسے یا سامان پر ہاتھ ڈالا گیا، اور نہ ہی کسی نے ایک روٹی کے لیے جھگڑا کیا۔
یہ عوامی شعور، نظم و ضبط اور اجتماعی ذمہ داری کی ایک مثال ہے۔
جو لوگ اس تحریک کو بدنام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، وہ سمجھ لیں کہ شعور، اتحاد اور عوامی طاقت کو زور و جبر سے شکست نہیں دی جا سکتی۔
#RightsMovementAJK
#AJK
#JAAC
کور ممبر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی شوکت نواز میر کا ریاست کی عوام اور بلخصوض اورسیز کشمیریوں کے لیے آزاد کشمیر کی سنگین صورتحال پر تازہ ترین وڈیو پیغام!!!
#آواز_دو_ہم_ایک_ہیں#RightsMovementAJK
8 people martyred and dozens injured in AJK as police open fire on protesters.
Dadyal (4), Dhirkot (3), Muzaffarabad (1).
A terrible day in AJK's history 💔🖤
#AJKRightsmovement
آئی ایس آئی کے بریگیڈیئر فائق نے سہولتکاروں کی مدد سے نہتے کشمیریوں پر گولیاں چلوایں اور پاکستان میں جو ۹مئ ہوا اُسی طرز کا فالس فلیگ آپریشن کرنے کوشش کی۔
#RightsMovementAJK#AJKUnderFascism