ہاں بھائی کوئی مرویسوں اور مرنے مارنے کی باتیں نہیں کررہا ۔۔۔
اتنا سناٹا کیوں ہے ملک دشموں کے بیان پر ؟؟؟
نا سندھ حکومت نا کوئی وزیر نا دو درجن ترجمان نا ہی کوئی قوم پرست ؟؟؟
چلو یہ کام بھی ہم کرلیتے ہیں ۔ مذمتی قرارداد ایم کیو ایم کے ایم پی ایز نے اسمبلی میں جمع کرادی
Draft signed by all political parties during #PDM for constitutional cover to 140-A in constitution and meeting last night with one of major signatory #MoulanaFazlurRehman#JUIF
We urge you also to speak up / action against the growing hostility towards Karachi & Hyderabad “ WITHDRAWL OF PIDCL ROLE IN SINDH” rather than waiting until circumstances force an extreme reaction. @betterpakistan@KhawajaMAsif@AzamNazeerTarar@RanaSanaullahPK
کراچی کے مسائل کا واحد حل #کراچی_صوبہ#سندھ کی متعصب حکومت اپنے مکروہ منصوبہ پہ عمل کر رہی mdcat میں ہاتھ دیکھانے کا پہلہ مرحلہ سر کر لیا،خدار کراچی کے بچوں کی تعلمی نسل کشی بند کرو
کسی بھی پارٹی میں سینئیر رہنما کی تعریف اس کی
مسلسل وابستگی ، قربانی اور خدمات سے گردانی جاتی
ہے ناکہ
اپنی مرضی سے چند لوگ خود ساختہ اپنے آپ کو سینئیر
گردان لیں۔
#Politicalthoughts
امیدوار قومی اسمبلی خواجہ اظہار الحسن باور امیدوار عبدلباسط نے اتحاد قریشی ویلفیئر کے عہدداران سے آفس بمقام سیکٹر 11-ڈی میں ملاقات کی
صدر حاجی اکرام الدین اور سرپرست اعلیٰ حاجی بدرالدین قریشی سمیت دیگر عہدداران نے خوش آمدید کیا اور روایتی بھرپور حمایت کا یقین دلایا
نارتھ کراچی یوسی 01 سیکٹر ۵ اے ۲ میں نامزد امیدوار برائے قومی اسمبلی خواجہ اظہارالحسن ، امیدوار برائے حلقہ ۱۲۲ صوبائی اسمبلی ریحان اکرام اور امیدوار حلقہ ۱۲۴ برائے صوبائی اسمبلی عبدالباسط نے بسنت میلہ کا افتتاح کیا اور عوام سے خطاب کیا
#Election2024#Karachi
نیوکراچی سیکٹر ۵ جے میں نامزد امیدوار برائے قومی اسمبلی خواجہ اظہارالحسن نے رابطہ مہم سے خطاب کیا اور نیو کراچی ہر حال میں حق پرستوں کا تھا اور رہے گا اور مناف��وں کو مسترد کرے گا
پی ایس 125 کے امیدوار انجینئر عادل عسکری بھائی نے یوسی 1 فیڈرل بی ایریا ٹاؤن کے مرکزی الیکشن آفس کا افتتاح کیا اس موقع پر NA کمیٹی ممبر ناصر بھائی جوائنٹ ٹاؤن انچارج واراکین ٹاؤن و یوسی کمیٹی اور عوام نے شرکت کی
#NA248#PS125#VoteForKite#KarachiaReadyForMQMJalsa@adilaskari
As I seek to represent #PS125, my vision is to revive MQM Pakistan into a force for positive change. I am committed to making impactful decisions, standing up for my people, and revolutionizing lives. Let's build a brighter karachi together! # #MQMRevival#Growth#elections2024