On the successful holding of Jalsa Salana UK, we bow in gratitude before Allah and pray for the health and well-being of Hazrat Khalifatul Masih V. Congratulations to all members on Jalsa Salana.
ہر طرف آپ کی یادوں پہ لگا کر پہرے
جی کڑا کر کے میں بیٹھا تھا کہ مت یاد آئے
ناگہاں اور کسی بات پہ دل ایسا دکھا
میں بہت رویا مجھے آپ بہت یاد آئے
کلام طاہر
جب احمد فراز نے اقبال بانو سے درخواست کی کہ وہ مرزا غالب کی غزل “مدت ہوئی یار کو مہماں کیے ہوئے” سنا دیں، تو امجد اسلام امجد اُن کے ساتھ بیٹھے تھے۔ نیرّا نور بھی اپنے شوہر شہریار زیدی کے ساتھ موجود تھیں۔ اردگرد کئی اور نامور شخصیات تھیں جو اقبال بانو کو محویت سے سن رہی تھیں۔
ان میں سے کچھ آج بھی ہمارے درمیان ہیں، اور بہت سے اس دنیا ��ے رخصت ہو چکے ہیں۔
برطانیہ میں ڈاکٹر عبدالسلام کی رہائشگاہ کو قومی ورثہ کے طور پر
محفوظ کیا گیا ہے۔ ان کی علمی کاوشوں کا اعتراف گھر کے باہر
نصب تختی پر ان الفاظ میں کیا گیا ہے:
“نوبل انعام یافتہ فزیسٹ ، ترقی پذیر ممالک میں سائنس کے
چیمپئن، یہاں پر رہائش پذیر رہے”
وفات: 21 نومبر 1996
پاکستان کا مسئلہ: 1984 سے اب تک احمدیوں کے خلاف 4555 سے زائد مقدمات درج کیے گئے ہیں، سرکاری اعداد و شمار سے انکشاف۔ 286 سے زائد احمدی قتل۔ 101 سے زائد احمدیہ عبادت گاہیں مسمار، 47 سیل اور 74 کو آگ لگائی گئی یا نقصان پہنچایا گیا۔ ایسا لگتا ہے ریاست اپنی اقلیتوں کی حفاظت میں ناکام ہے۔
ڈاکٹر عبدالسلام۔پاکستانی سرزمین نے اپنی تاریخ میں جو سب سے بڑی عالمی شخصیت پیدا کی ہے آج اس کا یوم وفات ہے۔افسوس پاکستانی معاشرے کی اس سب سے بڑی اور قابل فخر پراڈکٹ کو مذہبی جہالت اور تنگ نظری نے کبھی جائز مقام نہ دیا۔
پنجاب اور پاکستان کے واحد عالمی شہرت کے حامل Mathematician اور سائنسدان جناب عبدالسٖلام کا آج جنم دن ہے، عبدالࣿٓسلام نے فیصلہ کیا کہ وہ اپنا قومی کباس پہن کر نوبل انعام لیں گے، ان کی یہ تصویر اس عظیم سائنسدان کی اپنے علاقے اور وطن سے محبت کا سپاسنامہ ہے!
جب لیبک والے احمدیوں کی عبادت گاہیں گرانے جاتے ہیں، پنجاب پولیس انکے ساتھ ہوتی ہے۔ لیبک والے جب قربانی کے گوشت چیک کرتے ہیں تو پنجاب پولیس انکے ساتھ ہوتی ہے۔ جب قبروں کے کتبے اکھاڑے جاتے ہیں تب بھی یہی ہوتا ہے۔ احمدیوں کی جان عذاب کرنے میں تحریک لیبک کے سامنے کوئی رکاوٹ نہیں ہے۔ خوشی ہوتی اگر ریاست نے تحریک لبیک کے خلاف آپریشن مذہبی انتہا پسندی روکنے کے اصول کے تحت کیا ہوتا۔ شکایت صرف یہ ہے کہ تحریک لبیک ہمیں کچھ نہ کہے، باقی وہ آزاد ہیں۔۔۔