Constitution was also not violated @farzanaalispark when Zia had been ruling us for 11 years; because, the Supreme Court validated his takeover. Senator Anwar-ul-Haq was rather too kind to rule us for 7 months only.
مشعل، بجٹ عمران یا تحریک انصاف کا نہیں بلکہ خیبر پختونخوا کے عوام اور اس صوبے کی ترقی کے لیے بنایا جاتا ہے، بجٹ پیش کرنے اور منظوری کو عمران سے ملاقات اور اس کی منظوری سے مشروط کرنا نہ صرف جاہلیت ہے بلکہ خیبر پختونخوا کے عوام کو ناکردہ گناہوں کی سزا دینا بھی ہے-
میڈیا پر یہ خبر چل رہی ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی قیادت نے عمران خان کی اجازت کے بغیر وزیر اعلیٰ صاحب کو بجٹ پیش کرنے کا کہا ہے پہلے تو ہمِیں اس قیادت کے نام بتایا جا��ے کیونکہ نا ہی اس معاملے پر پولیٹیکل کمیٹی کی میٹنگ ہوئی ہے نا ہی پارلیمانی پارٹی میں ایسا کوئی فیصلہ ہوّا ہے ، پارلیمانی پارٹی میں یہ فیصلہ ہوّا تھا کہ صوبے کے امور کو چلانے کے لیے آرٹیکل 125 کے تحت بجٹ لایا جائے گا باقی بجٹ خان صاحب کی ملاقات کے بعد پیش ہوگا کیونکہ اگر وفاق ہمارے لیڈر کے انسانی حقوق تک بحال نہیں کر رہا تو ہم کیوں ہر چیز میں اچھے بچے بنے ۔ وزیر اعلیٰ صاحب خود ہی صوبے کے حوالے سے فیصلہ کرینگے اور وہی قیادت ہے اس وقت اور ان کے پاس یقیناً خان صاحب کے احکامات بجٹ کے حوالے سے پہنچ گئے ہونگے جو خان صاحب نے مزمل اسلم بھائی کو دیئے تھے کہ اگلا بجٹ کیسے پیش کرنا ہے ۔ یہ بھی کہا گیا کہ وزیر اعلیٰ صاحب تو تین مہینوں کا بجٹ پیش کرنا چاہتے ہیں لیکن قانونی ٹیم کہتی ہے سقم ہے تو کونسی قانونی ٹیم نے انہیں یہ بتایا ہے کہ قانونی سُقم ہے کیونکہ پارٹی کی قانونی ٹیم کے مطابق ��یسا کوئی سُقم نہیں اور جب خان صاحب آخری ٹرائل میں احکامات دے رہے تھے تو ٹاپ کے وکلاء موجود تھے اس وقت بھی کسی سُقم کا ذلر نہیں ہوّا ۔ لفظ پارٹی استعمال کرنے کی بجائے شخصیت کا نام لیا جائے اور بتایا جائے کہ خان صاحب کو بائے پاس کرنے کی ہمت کس کی ہے ؟
اب تو دنیا بھی ہمارے ساتھ ہے امریکہ ہمارے ساتھ ہے یہودیوں کی بھی ہمت نہیں ہوگی اس لیے ساتھ ہی خیبرپختوانخواہ اور گلگت بلتستان دونوں جگہ پر گورنر راج لگاتے ہوئے فیصل واڈے کو اوپر سے آکے کڑپ کر کے پکڑ لینا چاہئے اور اوپر سی سی ڈی چھوڑ دینی چاہئے۔
ملکی تاریخ میں پہلی بار وفاق نے صوبوں سے پیسے لیے کہ جیب خالی ہے کچھ دو، پنجاب میں پنشن میں اضافے کے حوالے سے بھی تاریخ رقم ہوئی ہے مگر کہنا یہ ہے کہ ترقی ہو رہی ہے، پاکستان یورپ سے آگے نکل گیا ہے۔
A major reshuffle in the federal cabinet is expected in the coming days. One or more important ministers may be assigned new portfolios. Critics of the powers that be will not be part of the cabinet.
سپریم کورٹ کے عدالتی رپورٹرز کی پریس ایسو سی ایشن نے چیف جسٹس یحی آفریدی کی طرف سے بلڈنگ سے باہر نکالے جانے کے بعد شاہراہِ دستور پر اپنا اوپن ائیر پریس روم بنا لیا
وکلا تحریک کے دوران سڑکوں پر رُلنے والے ان ججوں کی بحالی میں سپریم کورٹ بار ایسو سی ایشن کے ساتھ ساتھ پریس ایسو سی ایشن نے بھی اہم کردار ادا کیا تھا
After years of hard work, Phase II of Khyber Pakhtunkhwa Cities Improvement Project (KPCIP) with support of Asian Development Bank approved for Bannu, Dera Ismail Khan and Hazara.
Bannu 33.6 Billion
Dera Ismail Khan 25.75 Billion and Hazara 11.2 Billion.
This project will provide clean drinking water, underground Sewerage, waste water treatment & enhance green spaces in urban areas.
It has been three days since I requested @pdakpk to provide a water tanker due to the lack of water supply at my home. Despite the passage of time, no action has been taken. Furthermore, PDA's PTCL number appears to be switched off, >>>>
@MeenakhanAfridi@saarbab@LGKPGovt
1/2
It has been three days since I requested @pdakpk to provide a water tanker due to the lack of water supply at my home. Despite the passage of time, no action has been taken. Furthermore, PDA's PTCL number appears to be switched off, >>>>
@MeenakhanAfridi@saarbab@LGKPGovt
1/2
دانش اسکولز اتھارٹی میں چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان کی شمولیت وزیراعظم محمد شہباز شریف کے تعلیمی وژن پر اعتماد کا اظہار ہے۔ رانا مشہود کی تعلیم کے شعبے میں خدمات قابلِ ستائش ہیں، اور ان کی شمولیت دانیش اسکولز کو مزید مضبوط، مؤثر اور باصلاحیت نوجوانوں کی نرسری بنانے میں اہم کردار ادا کرے گی
From @TheAthleticFC: FIFA's president, Gianni Infantino, is aiming to attend two World Cup fixtures a day by making use of a private jet.
https://t.co/tsfD2fLymE
All four matches on Monday — Cape Verde vs. Spain, Iran vs. New Zealand, Saudi Arabia vs. Uruguay, and Egypt vs. Belgium — ended in draws, and that's the highest number of draws in any single day of men's World Cup history since 1958.
https://t.co/X4Ps8TnvQi
وزیراعظم "مائنس" تھے۔
"گزشتہ کچھ ہفتوں سے یہ خبر بھی گردش کر رہی ہے کہ شہباز حکومت کی چھٹی ہونے والی ہے۔"
اوئے ہوئے۔۔۔ ظالمو!
سہیل وڑائچ کے اترتے ہی درجن بھر اور پِل پڑے ہیں نازک دل ہیں اندھ بھگتوں اور کدّو مرشدوں کے اب ہفتہ آپس میں تسلیاں دیتے گزرے گا۔