ہم غزہ سے مزید قریب ہو گئے ہیں اور اب ہمیں دور سے اسرائیلی جہاز اپنی جانب آتے دکھائی دے رہے ہیں۔ عین ممکن ہے کہ آج رات ہم پر حملہ کیا جائے۔ میرا موبائل پہلے ہی اسرائیل نے جام کر دیا ہے لہذا اب اس ناکارہ فون کو میں سمندر برد کرتا ہوں۔
آپ سب سے یہی اپیل ہے جو میں گزشتہ ڈیڑھ سال سے کرتا آیا ہوں کہ اگر آپ غزہ نہیں آ سکتے تو کم از کم تمام دینی و سیاسی جماعتیں اور تمام پاکستانی امریکی سفارت خانے پر لا متناہی پر امن دھرنا دیں کیونکہ امریکہ اس نسل کشی میں اسرائیل کے ساتھ برابر کا شریک ہے۔
بذریعہ اکاؤنٹ ایڈمن
#SupportGaza
#NationRejectsTrumpDeal
بلوچستان کی نام نہاد قوم پرست جماعتیں، نیشنل پارٹی اور بی این پی مینگل (BNP-Mengal)، آج ��وئٹہ میں بی وائی سی (BYC) کے ساتھ کھڑے ہونے کی جرات نہ کر ��کیں۔ نیشنل پارٹی کے نمائندے ریلی میں شامل ہوئے، لیکن جب ریلی ریڈ زون کی طرف بڑھنے لگی تو نیشنل پارٹی (National party) کی قیادت پیچھے ہٹ گئی اور گھر چلی گئی جبکہ بی این پی کی قیادت نے تو شمولیت کی زحمت بھی نہ کی، حالانکہ ان کے رہنماؤں سے رابطہ بھی کیا گیا تھا۔ وہ صرف پریس میں بیانات دینے کے ماہر ہیں۔ اس سے زیادہ شرمناک بات ہو ہی نہیں سکتی
@sakhtarmengal @DrMalikBalochNP
Urgent attention!
Currently, the Pakistani Army and FC have launched another brutal and violent attack on the peaceful Baloch National Gathering sit-in in Gwadar.
Surrounding the sit-in from all sides, they have indiscriminately fired upon peaceful protesters and subjected them to severe violence, resulting in multiple injuries and the arrest of hundreds.
At this moment, the Pakistani state is committing extreme oppression and tyranny against peaceful protesters in Gwadar. The entire city has been held hostage at gunpoint by the Pakistani military. We are not being allowed to evacuate the injured, nor are ambulances being given passage.
Now, the scenes in Gwadar are nothing short of apocalyptic!
I urge you all to immediately write to human rights organizations, journalists, and anyone concerned with human rights, as thousands of lives are currently at extreme risk in Gwadar.
#BalochNationalGathering
#بلوچ_راجی_مُچی
قیام ، ہجرت اور شہادت ۔۔
دنیا کی ظالم ترین طاقتوں کا بے جگری سے مقابلہ کرنے والا اللہ کا شیر اسماعیل ہنیہ سرخرو ہوگیا، پہلے اپنے خاندان کو راہ خدا میں قربان کیا پھر خود بھی جنت کا مسافر بن گیا،
شہادت ایک مسلمان کی زندگی کا اختتام نہیں بلکہ راحتوں بھری نئی زندگی کا آغاز ہے، اسرائیل اور اس کے سرپرستوں کو اس ظلم کی قیمت چکانا ہوگی۔ اسرائیلی اقدام نے اس پورے خطے کو نئی آزمائش میں ڈال دیا ہے ، صاف نظر آرہا ہے کہ جنگ اب غزہ تک محدود نہیں رہے گی۔ نئی صف بندی ہوگی، کیا عالم اسلام کے حکمران اب بھی آنکھیں بند کیے اسرائیل کی خاموش حمایت کرتے رہیں گے ؟ کیا وقت نہیں آگیا کہ ظالم کے ہاتھ کو کاٹ ڈالا جائے؟
Sammi, Dr. Sabiha & Shah Jee Sebghatullah have been forcibly disappeared as there is no information on any official arrest or FIR.
State didnt let them peacefully assemble in Islamabad; and now picking them up on their home soil for peacefully protesting.
Pathetic, despicable
ایرانی حملوں کے بعد اسرائیل نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کی درخواست کی ہے اگر یہ حملے نقصان دہ ثابت نہیں ہوئے تو اب اسی سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کی فریادیں کیوں جس کی قراردادوں کی خود اسرائیل نے بار بار خلاف ورزی کی؟#Palestine https://t.co/UOeLpaDexe