وزرائے اعظم کو بذریعہ عدالت ڈس کوالیفائی کرنے , تختہ دار پر لٹکانے اور جیلوں میں ڈالنے کے متنازعہ اقدامات انصاف , قانون اور جمہور کے تقاضوں سے متصادم ہی رہے ہیں
مولانا فضل الرحمان مریم نواز آصف علی زرداری سے التماس ہے
عوام کو اس ڈپریشن سے نکال دے
کچھ ایسا کرنا چاہیے کہ ان غدار ججز کو سبق بھی ملے اور آئیندہ کوئی ایسا کرنے سے پہلے ہزار بار سوچے
@MoulanaOfficial@MaryamNSharif
نواز شریف نے سہی کہا تھا ان پر اعتبار نہ کریں یہ اعتبار کے کابل نہیں اور مولانا صاحب نے بھی سہی فرمایا تھا مجھے لگتا ہیں آپ کے ساتھ بہت بڑا ہاتھ ہوا ہیں
وزیراعلیٰ پنجاب کے کیس کا فیصلہ فل کورٹ کرے، موجودہ صورتحا�� کا واحد حل فل کورٹ کی تشکیل میں ہے، تمام سیاسی جماعتوں نے استدعا کی ہے؛ اس سے عدالت کی توقیر میں اضافہ ہو گا۔ اتحادی جماعتوں کا متفقہ فیصلہ ہے کہ فل کورٹ تشکیل نہیں دیا گیا تو عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کریں گے۔
پی ٹی وی اور پیمرا میں ابھی تک نیازی حکومت کے لوگ اعلی عہدوں پر موجود ہیں، نتیجہ دیکھ لیں! بار بار مریم نواز کی آواز میوٹ اور محسن داوڑ کی بات کاٹ کر ڈبو کو دکھانا شروع کر دیا! آ گیا انقلاب 🙄
جسٹس بندیال کی بیٹی کو عمران نیازی نے بیس گریڈ کی نوکری دی اس کے بھائی کو ایم این اے بنوایا اب اتنا تو حق بنتا کہ اس کی ہر درخواست پر
“ننگے پاؤں میں دوڑی چلی آؤں “ والی کیفیت ہو
اور نون لیگ کے سوشل میڈیا نیند سے جاگ جائے “سیلفیوں سے آگے جہاں اور بھی ہے
قوم کو یہ حقائق بتائے
مریم نواز اپنی پریس کانفرنس میں 6 سال سے جو باتیں دل رکھے ہوئے تھی وہ سب آج باری باری سامنے ��کھ رہی ہیں۔موجودہ ملکی حالات میں مسلم لیگ ن کو ایسی ہی دبنگ سیاست کی ضرورت ہے۔ ڈوثرن و ڈسرکٹ صدر سبی منیر بگٹی بلوچستان