!President (PYO)🇱🇾Taluka Shahdadpur!
Ex Member of District Executive PSF 🇪🇺Sanghar,Ex Senior vice President PSF 🇪🇺Taluka Shahdadpur
#میرا_چئیرمین_میرا_فخر
اپنے حقوق کے لیے آواز اٹھانا ہمارے ہاں سب سے بڑا جرم سمجھا جاتا ہے. اس نظام کے ساتھ وہی چل سکتا ہے اور کامیاب ہے. جو گونگا بہرا اور اندھا ہو. سو اگر کامیاب ہونا ہے تو سب کی ہاں میں ہاں ملاتے جاؤ. کوئٹہ کی دہشت گردی عدالت نے ڈاکٹر مارنگ بلوچ کو اپنے اور اپنے لوگوں کے حقوق کے لیے آواز اُٹھانے پر عمر قید کی سزا سنا دی یادرکھو حق اور سچ کی آواز کو جتنا دبایا جاتا ہے وہ اتنی طاقت سے ابھرتی ہے #humanrights #DrMahrangBaloch
رسی جل گئی بل نہیں گیا ۔ ایم کیو ایم کے فارم 47 والے ائم پی اے اپنے مرحوم بانی الطاف حسین کی ٹیمو ورژن کاپی بننے کی کوشش کرتے ہوئے ۔
ابے ہم تیرے باپ سے نہیں ڈرے تو کیا چیز ہے ۔
بوری تو تمہا��ی بن چکی اور کوڑے دان میں ہم پھینک چکے اس بوری کو اب گیدڑ ببھکیاں۔
سفاری پارک. راتب خوروں کی فوج ظفر موج اور منافقین آپ کو یہ والا کراچی کبھی نہیں دکھائیں گے جہاں پر عوامی میئر اپنے شہر کی عوام کے درمیان خوبصورت سفاری پارک میں موجود ہیں.
خوبصورت عظیم پورہ فلائی اوور افتتاح مناظر
ایک اور وعدے کی تکمیل چیئرمین بلاول بھٹو کے وژن کے مطابق خوبصورت شاندار عظیم پورہ فلائی اوور کا چیئرمین بلاول بھٹو کے نمائندوں نے افتتاح کیا جس سے گھنٹوں کا سفر منٹوں میں طے کر لیا جائے گا.
خدمت میں سب سے آگے پیپلزپارٹی سندھ حکومت.
میرا نمائندہ دیامیر 1 بشیر احمد خان تھا ہم وہ سیٹ ہم ہار چکے ہیں مولانا فضل الرحمن صاحب کو وہ سیٹ جیتنا تھا مگر اس لئے کہ کہیں پیپلزپارٹی اور مولانا فضل الرحمن صاحب آپس میں اتحاد نہ کریں اس لئے بیچارے مولانا صاحب کو بھی سیٹ سے محروم رکھا گیا. چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو
عیدالاضحیٰ کے پُرمسرت موقع پر پاکستان سمیت پورے عالمِ اسلام کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
یہ مقدس دن ہمیں قربانی، ہمدردی، مساوات اور اجتماعی بھلائی کا درس دیتا ہے۔
آج ہمیں نفرت اور تقسیم نہیں بلکہ اتحاد، بھائی چارے اور انسانیت کے جذبے کو فروغ دینا ہوگا۔
آئیے اس عید پر ضرورت مندوں کو اپنی خوشیوں میں شریک کریں اور ایک مضبوط، پُرامن اور متحد معاشرے کی تعمیر کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔
دعا ہے کہ یہ بابرکت عید پاکستان سمیت پوری دنیا کے لیے امن، استحکام اور خوشحالی کا پیغام لے کر آئے۔
President @AAliZardari meeting elected representatives, political leaders, visitors and dignitaries from the area at Zardari House Nawabshah on the occasion of Eid-ul-Azha.
میں اس وقت سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کے کال سینٹر پر موجود ہوں عید کے دنوں میں صفائی ستھرائی کے حوالے سے کسی بھی قسم کی کوئی شکایت ہو 1128 پر رابطہ کریں آپ کی شکایات کو فوراً حل کیا جائے گا. مرتضٰی وہاب.
کراچی میوزیم آف ہسٹری کا سنگ بنیاد 3 ایکڑ رقبے پر پھیلا ہوا میوزیم ہمیں اپنے شہر صوبے اور ملک کی تاریخ کو اپنی آنے والی نسلوں کے سامنے پیش کرن�� کے قابل بنائے گا۔ یہ سندھ حکومت، کے ایم سی اور سٹیزن آرکائیو پاکستان کے درمیان ایک پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ ہے