“ستائیس ستمبر کی کال پر آپ ہمارے ساتھ لبیک کہیں ڈی چوک آنے کی ضرورت نہیں کراچی میں نکلیں ،ایک ہفتے کے لیے کراچی بند ہو صرف ایک ہفتے کے لیے ،میں لکھ کے دیتا ہوں یہ آپ کے پاؤں پکڑیں گے ۔مسئلہ یہ ہے ہم ظلم سہتے جارہے ہیں اور یہ کرتے جارہے ہیں جس دن آپ نے ان کا ہاتھ پکڑا یہ آپ کے پاؤں پکڑیں گے۔
یہ جو ظالم جابر خود کو آئین و قانون سے بالاتر سمجھتے ہیں انہوں نے ہم سے ہمیشہ جیتنا ہے لیکن ہم نے صرف ایک بار جیتنا ہے وہ ایک بار ہم جیت گئے یہ انشاء اللہ ساری زندگی آئین و قانون کے دائرے میں رہینگے ۔
ہم نے کھڑے ہونا ہے اپنے لیے اپنے بچوں کے لیے عمران خان خود کی جنگ لڑ ہی نہیں رہے وہ چاہے آج باہر آسکتا مقبولیت اتنی کے وزیراعظم بن سکتا لیکن وہ ان سے ڈیل نہیں کر رہا ، قائداعظم کے بعد پاکستان کو عمران خان جیسا لیڈر نہیں ملا وہ اس لیے نہیں ٹوٹ رہا وہ سوچتا ہے کہ اگر وہ کمزور پڑتا ہے تو پاکستانی قوم کبھی کسی پر اعتبار نہیں کر پائے گی۔ وہ ہمارے لیے کھڑا ہے ظلم سہہ رہا ہے”۔
وزیراعلی سہیل خان آفریدی
الحمداللہ خان نےقوم کو بیدار کردیا۔انشااللہ اب یہ قوم سونے والی نہیں ہےہم اپنےملک پاکستان کےلیےاپنے کپتان کےلیے ہر مشکل سے ٹکرا جاے گے۔قوم جان چکی ہےغدردار کون ہےکپتان نےان سب لٹیروں کوقوم کے سامنےننگا کردیاہے شکریہ خان صاحب ۔۔۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
پاکستان تحریک انصاف کا کوئی بھی ورکر کسی بھی ہراسگی اور غیر قانونی گرفتاری کی صورت میں لیگل سپورٹ کے لیے ان نمبرز پر رابطہ کر ��کتے ہیں #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور