تھانہ بھلوال صدر میں SHO سمیت 6 اہلکاروں کے تشدد سے ایک شہری کی جان جانے پر ان اہلکاروں کو فوری معطل کر کے SP کو انکوائری افسر بنایا اور قتل کا مقدمہ بھی درج کیا گیا ہے۔ DPOسرگودہا نے وارثان سے ملاقات بھی کی اور انصاف کی یقین دہانی کروائی ہے۔سرگودہا پولیس کا یہ ردعمل خوش آئند ہے
3.5 سال جن جماعتوں نے PTI حکومت کو تگنی کا ناچ نچایا، کوئی دن شور مچائے بغیر نہ گزارا، آج حکومت میں ہوتے ہوئے PTI کا مارچ روکنے کیلئے فاشسٹ ہتھکنڈے شروع، گرفتاریاں، چھاپے، جبر، انٹرنیٹ بند اور بطور اپوزیشن آزادی صحافت کا ڈرامہ کرنیوالے اب صحافیوں پر مقدمے اور ARY بند کر چکے ہیں
عمران خان @ImranKhanPTI کا سپاہی @UmrPTI جو کہ راستے بند ہونے کی وجہ سے انجان راستوں اور جنگلوں سے گھومتے گھماتے حقیق آزادی کئ خاطر منزل کی جانب رواں دواں ہے جب منزل کی خواہش ہو تو رکاوٹیں راستہ نہیں روک سکتیں
اب نہیں تو کب نکلو پاکستان کئ حقیقی آزادی کے لئیے
#حقیقی_آزادی_مارچ
Very Rude , Unethical and Illegal behavior with Women punishable by law!!!
Its not allowed 🚫 to touch a lady without her permission!!
This is not harassment, this is an attempted rape case!!
That police man had fulfilled his vicious plans if he had believed that no one will ask
Very Disturbing 💔
بہاولپور میں پنجاب پولیس کا پی ٹی آئی رہنماء و ممبر کنٹونمنٹ بورڈ ریحان بن جاوید کے گھر چھاپہ، چادر چار دیواری کا تقدس پامال کردیا گیا۔ بیٹی کو تھپڑ مار کر موبائل فون چھینا گیا جبکہ بیوی کو سنگین دھمکیاں دیں گئیں۔
#حقیقی_آزادی_مارچ
@sargodhapolice آپ کا سکول فیسیں کیوں زیادہ غریب بچوں سے زیادہ وصول کرتا ہے اور اوپر سے انہیں دھمکیاں اور اب پولیس کو بدنام کرنے کے لئیے بیٹی کو آگے کردیا ہے
بات سچ بتائیں کیوں آپ کے باپ نے غریب بچے سے زیادہ وصول کرنے کے لئیے ڈرایا دھمکایا کیا اسے حق نہیں وہ پولیس کی مدد لے
@aClockworkObi@hamzashafqaat ڈی سی اسلام آباد @hamzashafqaat کی صلاحیتوں سے بہت متاثر ہوں
انہوں نے جس خوبصورتی سے ان نازک حالات میں اسلام آباد ��ے امن و امان کی صورت حال کو یقینی بنا یا وہ قابل تحسین ہے
۱ والدین ایکٹ
۲ وراثت ایکٹ
۳ صحت کارڈ
۴ Absolutely Not
۵ اوورسیز پاکستانی ووٹنگ ایکٹ
۶ روس سے بہتر تعلقات
۷ بین الاقوامی غیر جانبداری
۸ احساس پروگرام
۹ رحمت اللعالمین اتھارٹی
۱۰ اقوام متحدہ میں اسلام اور ناموس رسالت کا مقدمہ
#پاکستان_عمران_خان_کیساتھ
Sad to hear the news that Rod Marsh has passed. He was a legend of our great game & an inspiration to so many young boys & girls. Rod cared deeply about cricket & gave so much-especially to Australia & England players. Sending lots & lots of love to Ros & the family. RIP mate❤️
"ضرورت برائے چپڑاسی"
تنخواہ Rs 50,000 تعلیم عمر تجربہ کوئی قید نہیں بس امیدوار کا نام مقصود ہونا چاہئے جو اپنے اکاؤنٹ سے پانچ ار�� میرے اکاؤنٹ میں منتقل کر سکے🤑
#LQvsKK
یہ اس گورنمنٹ کا سب سے بہترین پروگرام ہے۔ اس کی وجہ سے پاکستان کی آئی ٹی انڈسٹری بہت اوپر جائے گی۔ ان شاءاللہ۔
یہ ایک خاموش انقلابی قدم ہے جس کا کہیں بھی ذکر نہیں۔
یہ ان اقدامات میں سے ہے جو آنے والی نسلیں بھی یا�� کریں گی۔
@ImranKhanPTI
#LQvKK