سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ نے برصغیر کے مسلمانوں کو اقامت دین کا راستہ دکھایا اور اپنے انقلابی لٹریچر کے ذریعے پیغام دیا کہ اسلام امن، حقیقی ترقی اور عدل اجتماعی کا ضامن ہے۔ دلائل اور فکری بنیاد پر ثابت کیا کہ انسان کی حقیقی فلاح صرف اسلامی نظام زندگی میں ہی ممکن ہے
جماعت اسلامی اقامت دین کی تحریک ہے، اور سید مودودیؒ کے فکر کے مطابق اللہ کی زمین پر اللہ کے نظام کے غلبے اور نظام مصطفیﷺ کے نفاذ کے لیے اپنی جمہوری جدوجہد جاری رکھے گی۔
نجاشی کی یاد میں:
شیخ ڈاکٹر #محمد_العیسی کا ادیس ابابا سے #رابطہ_عالم_اسلامی کی جانب سے ایتھوپیا میں النجاشی مسجد کے قیام کا اعلان، ایتھوپیا کی حکومت اور اسلامی کونسل نے اس تاریخی منصوبے کو سراہا:
If you obey the majority of those on earth, they will make you lose the way of Allah. They follow nothing but whims, and they do nothing but make conjectures.
Al-An‘ām: 116
جو کچھ آج ہو رہا ہے یہ میڈیا کے ساتھ پہلے کبھی نہیں ہوا آج میڈیا پر میرا نام نہیں لیا جا سکتا
اوہ اچھا ! تو جب آپ وزیراعظم تھے تو نواز شریف کا نام بھی میڈیا پر نہیں لیا جا سکتا تھاجوآپ نے اپنے مخالفین کے ساتھ کیا وہ آج آپ کے ساتھ ہو رہا ہے
سندھ میں 6 میئر ہیں جن میں صرف 2 سندھی بولنے والے ہیں جبکہ چار اردو بولنے والے ہیں۔ کراچی ، سکھر اور نواب شاہ کےمئیر اردو بولنے والےہیں، میر پور خاص کا مئیر اور ڈپٹی مئیر اردو بولنے والے ہیں، جبکہ صرف لاڑکانہ اور حیدرآباد کے مئیر سندھی بولنے والے ہیں https://t.co/j2tq4eqGCQ
اسانجي پياري نبي سيدنا ابراھيم عليه السلام ۽ قرآن مجيد جي ڏنل تعليم تي بڪواس ڪري توھين ڪندڙ، ڪوڙي ۽ ٺڳ دانشور خليل چانڊيو کي فورن گرفتار ڪيو وڃي
#Arrest_Khalil_Chandio
یہ وہ قاضی فائز عیسیٰ ہے جس نے فیض آباد دھرنا کیس کے فیصلے میں آئی ایس آئی کی سیاست میں مداخلت پر تنقید کی تو عمران خان کی حکومت نے ان پر نااہلی کا ریفرنس دائر کر دیا آج اسی عمران خان کے نام لیواؤں نے قاضی صاحب کو فوج کی وردی پہنا دی ہے وہی فوج جس سے خان صاحب ڈائیلاگ چاہتے ہیں
سچ پوچھو تو دل سے دعا نکلتی ہے کہ
میرے رب!
سندھ کو ہر اس شخص سے بچا
جو سندھ میں تو رہے مگر سندھ سے تعصب میں
نفرت اور زہر اگلے
اور سندھ میں ایک بار پھر نسلی و لسانی فسادات کا بیج بوئے
پھر اگر وہ مرتضٰی وہاب ہو، تو بھی
اگر حافظ نعیم ہو تو بھی
🔴 Eye of the cyclone can be seen in doppler radar below! Rainbands of #CycloneBiparjoy are present over SE of #Karachi as you can see in image below. It's currently raining heavily in Thatta, Keti Bandar and surroundings. Karachi can see initiation of scattered #rain with gusty winds within next 2-3 hours. ⛈️🌀
#CycloneBiparjoyUpdate #CycloneAlert #Pakweather
ایٹمی ہتھیار کو استعمال کرنے والے واحد ملک اور دنیا بھر میں جنگیں چھیڑ کر اور فسادات برپا کرکے لاکھوں انسانوں کے قتل کا باعث بننے والی ریاست کے صدر کا پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں تحفظات کا اظہار کرنا اپنے آپ میں عجوبہ ہے۔ امریکہ پہلے اپنی بےلگام جنگی نفسیات پر قابو پائے