🚨 تحریک انصاف کی سینئیر لیڈرشپ کی ہدایات:
• ملک بھر کے ڈویژنل ہیڈکوارٹرز پر آج دوپہر دو بجے کے بعد احتجاج مقامی قیادت کی بتائی گئی جگہوں پر جاری رہیں گے
• باقی اضلا�� میں یونین کونسل اور ویلج کونسل لیول پر بھی آج دوپہر 2 بجے احتجاج ریکارڈ کروایا جائے گا
• اسلام آباد میں H-11 پولیس لائنز پر احتجاج کیا جائے گا #ImranKhan
Respect for this woman - Public representation is not an easy job,unfortunately many hv made it mostly about big offices and fancy lunches with diplomats… but in reality this is what being a public’s representative looks like.
Well done @zartajgulwazir - duas for DG Khan 🤲🏻