وہ تاریخ کا سیاہ ترین دن جب الیکشن پر ڈاکہ ڈالا گیا اور مجھ سمیت کڑوڑوں پاکستانیوں کے ووٹ چوری ہوئے_
اور پھر RTS سسٹم فیل کر کے ہم پر ایک کٹھ پتلی اور سیلیکٹڈ وزیراعظم مسلط کیا گیا جس کو آج پوری قوم بھگت رہی ہے
#ووٹ_چور#SelectedPM#SelectedHakumatNaManzur
صحابہؓ پر تنقید کرنے والے ہمارے اکابر نہیں ہو سکتے ان عناصر سے اعلان لاتعلقی کرتا ہوں_
اللہ کریم سیدنا امیر معاویہؓ کی قبر انور پر بے شمار رحمتیں نازل فرمائیں آمین
2/2
دل بہت غمگین ہے
ہمارے نبی کریمؐ کے پیارے اور مظلوم صحاب�� سیدنا امیر معاویہؓ کو نا اپنوں نے چھوڑا نا غیروں نے چھوڑا
اپنوں سے ہی امیدیں تھیں آج اپنے ہی سیدنا امیر معاویہؓ پر نا حق تنقید کر کے کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں_1/2
I extend my sincere congratulations to the people of the Kingdom of Saudi Arabia on the occasion of National Day.
The Kingdom is our second home and we are ready to sacrifice everything to protect it.
#SaudiArabiaOurRedLine#SaudiNationalDay
أتقدم بخالص التهاني إلى شعب المملكة ال��ربية السعودية بمناسبة اليوم الوطني_ فالمملكة هي وطننا الثاني، ونحن على استعداد للتضحية بكل شيء لحمايتها.
#اليوم_الوطني_السعودي_٩٦
Attacks on the Houthis will not yield immediate results. So your target now should be the evil enemy who has always carried out cowardly attacks through proxies.
If Saudi forces target this enemy directly, success is easy and certain.
#ThankYou_AirDefense_Heroes@SaudiNews50
@johnhussainpres مسٹر جونی جب ہم میزائل فائر کرتے ہیں تو وہ اپنے اصل ہدف کو نشانہ بناتا ہے، جبکہ دوسری طرف آپکے میزائل فائر تو اسرائیل کی طرف ہوتے ہیں نا لیکن یہ ناکارہ اپنے ہدف تک پہنچ ہی نہیں پاتے اور پتا نہیں کیوں نشانہ سعودی عرب کو بناتے ہیں_
@johnhussainpres مسٹر ��ونی ان مجوسیوں کو پھینٹا تو لگنا باقی ہے اور چیخیں ابھی سے شروع کر دیں_
ویسے یہ بھی ٹھیک ہے ٹھکائی ہونے کے بعد تو آواز نہیں نکلنی
Iran's proxy Houthi rebels attacked Makkah Al-Mukarramah, the holiest site for Muslims. Alhumdulellah, this evil force failed to achieve its objectives. 1/3
#WeStandwithSaudiArabia
This is a moment for serious reflection for those who still view these Houthi rebels and Iran as well-wishers of the Muslim Ummah and harbor a soft spot for them.
2/3
#SaudiArabiaOurRedLine
@MoeedNj پاگل شخص تجھے کیا معلوم عقیدت و احترام کا!
یہ علماء سے محبت ہے اور اس خدمت کا اجر دنیا و آخرت دونوں میں ملتا ہے اور تم کیا علماء کی عزت کرو گے تم تو وہ بدقسمت اولاد ہو جس نے اپنے مرتے باپ کیساتھ بھی جعل سازی کی جس کی سزا تو آخرت میں ملنی ہے لیکن دنیا میں بھی تم اپنا انجام دیکھنا
@johnhussainpres@HarmeetSinghPk یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے اور یہاں کس کو سرکاری ٹی وی پر دکھانا ہے اس کا فیصلہ ریاست پاکستان نے کرنا ہے - ہم اس شہزادے کو سچا پاکستانی مانتے ہیں اور ایسے لوگ ہمارا فخر ہیں جو صحابہ پر بھونکنے والوں کو پٹا ڈالتے ہیں، لہذا ہمارے معاملات میں دخل بند کرو_