عاطف توقیر کی نئی وی لاگ سیریز کی آج کی بیٹھک
ّ"عدلیہ، انصاف کا دائرہ یا دائرے کا انصاف؟"
Atif Tauqeer I Supreme Court I decision on Elections and controversies https://t.co/pVi8VVMSZL
ایک مسلسل بن تھا لیکن
خوشبو سانسیں بانٹ رہی تھی
شاید وہ وحشت کی اس بے حال فضا میں
تنہا کو کر
تنکا ہو کر
خون میں ڈھل کر
اپنی یہ جنگ جیت چکی تھی
#BenazirBhutto