مولانا فضل الرحمٰن نے پاکستان کی سیاست میں ہمیشہ قومی مسائل، آئینی بالادستی اور عوامی حقوق کی بات کی ہے۔ بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں بڑھتی بدامنی، عوام کے جان و مال کے تحفظ اور ملک میں پائیدار امن کے ��والے سے ان کا مؤقف مسلسل واضح رہا ہے۔ ایسے میں مولانا فضل الرحمٰن کے خلاف کردارکشی اور منظم پروپیگنڈا اصل قومی مسائل سے توجہ ہٹانے کی کوشش کے سوا کچھ نہیں۔
#رہبر_امن_مولانا
#کالے_چینلز_بےنقاب
#بلوچستان_مانگے_امن #ھارڈنہیں_معتدل_ریاست #ہائبریڈ_مہنگائی_نامنظور
The demand for peace in Balochistan is, at its core, a demand for the state to fulfil its most fundamental responsibility: protecting the lives and security of its citizens. Lasting stability requires more than reactive measures; it calls for consistent policy, public trust and a serious effort to address the conditions that allow uncertainty and insecurity to persist.
#رہبر_امن_مولانا
#کالے_چینلز_بےنقاب
#بلوچستان_مانگے_امن #ھارڈنہیں_معتدل_ریاست #ہائبریڈ_مہنگائی_نامنظور
پریالو میں سالانہ سیرۃ امام الانبیاء صہ کانفرنس کے موقع پر حضرت مولانا سائیں عبدالقیوم ہالیجوي کیساتھ جے یوآئی ضلع خیرپورکے امیر حضرت مولانا محمد رمضان پھلپوٹو صاحب اور ضلعی ڈپٹی سیکریٹری مولانا ثناءاللہ جمالی صاحب کی ملاقات ،
تنظیمی معاملات پر تبادلہ خیال کیاگیا
#TeamJUISujawal
صوبوں کی تقسیم سے پہلے امن اور استحکام ضروری ہے
قائد جمعیۃ نے مجوزہ صوبائی تقسیم کے حوالے سے کہا کہ جب ملک کے مختلف حصے بدامنی اور خونریزی کی لپیٹ میں ہوں تو ایسے ماحول میں نئے صوبوں کی بحث چھیڑنے کے بجائے پہلے امن، استحکام اور عوامی اعتماد کی بحالی پر توجہ دینی چاہیے۔
قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمٰن کا پشاور کنونشن سے خطاب
#رہبر_ملت_مولانا #ہم_فرعونیت_کے_منکر #ملک_عوام_کا_ہے #تنخواہ_دار_مالک #بدامنی_کا_حساب_دو
اج جمعیت علماء اسلام ضلع سجاول کے ڈیجیٹل میڈیا ورکشاپ کے لئے سفر اور مسلسل ڈرائیو کے باعث ٹرینڈ میں حاضری نہیں ہوسکی ۔ جس کیلئے جےیوآئی ڈیجیٹل میڈیا سیل خیبرپختونخوا کے ساتھیوں سے تہہ دل سے معذرت کرتا ہوں ۔
#جےیوآئی_ورکرزکنونشن_پشاور
جمعیت علماء اسلام پاکستان کی مضبوط دفاعی قوت کی قائل ہے، دفاع ریاست کی بنیادی ضرورت ہے، تاہم دفاعی اداروں کا سیاسی معاملات میں مداخلت کرنا قابل قبول نہیں۔ ہر ادارے کو اپنے آئینی اور قانونی دائرۂ کار میں رہنا چاہیے۔
قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمٰن کا پشاور کنونشن سے خطاب
#رہبر_ملت_مولانا #ہم_فرعونیت_کے_منکر #ملک_عوام_کا_ہے #تنخواہ_دار_مالک #بدامنی_کا_حساب_دو
سکھر میں تین روزہ امنِ عالم کانفرنس کا اعلان
قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمٰن نے بتایا کہ 19، 20 اور 21 مارچ 2027 کو سکھر میں امنِ عالم کانفرنس منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ انہوں نے کارکنان اور عوام سے اپیل کی کہ اس اہم سرگرمی سے باخبر رہیں اور اسے کامیاب بنانے کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔
قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمٰن کا پشاور کنونشن سے خطاب
#رہبر_ملت_مولانا #ہم_فرعونیت_کے_منکر #ملک_عوام_کا_ہے #تنخواہ_دار_مالک #بدامنی_کا_حساب_دو
جمعیت علماء اسلام ڈیجیٹل میڈیا ٹیم ضلع سجاول کے اہم اجلاس کی چند یادگار جھلکیاں، جہاں ساتھیوں نے اتحاد، نظم و ضبط اور بھرپور جذبے کے ساتھ شرکت کی۔
۔ #TeamJUISindh#TeamJUISujawal