پولیس فورس کے جوانوں نے ہر محاز اور ہر موقع پر قوم اور وطن کے خاطر اور قیام امن کیلیے بے دریغ قربانیاں دیکر اپنے جانوں کا نزرانہ پیش کیا ہیں۔ جس پر شہدایے پولیس کے قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔
اللہ تمام شہداء کے درجات کو بلند کریں امین۔
مظفرسید_ایڈوکیٹ سابق صوبایی وزیر خزانہ
ہمارے کارکن ہسپتال میں زخمیوں کے خدمت میں مصروف ہیں ۔ ان سے درخواست ہیں کہ اخری وقت تک زخمیوں کے ساتھ تعاون کریں۔
اللہ تعالی شہید ہونے والوں کے درجات بلند فرمائے اور زخمی ہونے والوں کو صحت کاملہ عطا فرمایں۔ امین
#مظفرسید_ایڈوکیٹ- سابق صوبایی وزیر خزانہ
افتتاحی پروگرام BISP افس
انشااللہ 30 جولایی کو بروز اتوارصبح 9 بجے تالاش میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام افس کا افتتاح ہوں گا۔ضلع دیر لویر پی۔پی۔پی کے تمام ورکرز و عہدیداران اور تمام عوام سے شرکت کی درخواست ہے ۔
#مظفرسیدایڈوکیٹ سابق صوبایی وزیر
@fkkundi
تمام امت مسلمہ ، بیرون ملک مقیم پاکستانیوں ، تمام اہل وطن ، دوستوں اور رشتہ داروں کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ اس خوشی کو امت مسلمہ کیلیے امن محبت اور بھایی چارے کا زریعہ بنا دیں۔ امین
دیر لوئر۔
سابق صوبائی وزیر خزانہ مظفر سید ایڈوکیٹ کی #والدہ_صاحبہ انتقال کر گئیں ہیں ۔۔جسکی نماز جنازہ آج شام 5 بجے گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول گراونڈ زیارت تالاش میں ادا کی جایگی۔۔۔
اللہ مرحومہ کی مغفرت فرمایں ۔ امین
جس مقام پر جبراٸیل امین
بھی ادب سے حاضر ھوتے
تھے آج اس مقام کی توہین ھوٸی ۔ سیاسی اختلافات اپنی جگہ مگر ہمیں بحثیت مسلمان مقدس مقامات کے تقدس کا خیال رکھنا چاھیے۔۔
مظفرسید ایڈوکیٹ سابق صوبایی وزیر
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور