کشمیر میں بجلی سستی گندم سستا، 300 ارب روپے بجٹ جسمیں 240 ارب روپے پاکستان دیتا ہے۔ پاکستان میں کسی بھی جگہ کاروبار اور پراپرٹی خرید سکتے ہیں۔ لیکن بھارتی ایکشن کمیٹی کا رونا یہ کہ حقوق نہیں مل رہے۔ انکو بھارت بدر کیا جائےمعلوم تو ہو کہ انکو بھارت کون سے حقوق دیتا ہے۔
#راولاکوٹ
Pakistan has factored geopolitical risks into its FY2026-27 economic plans, Finance Minister Muhammad Aurangzeb said, adding that improved regional stability after the US-Iran understanding could strengthen investment, trade, and economic growth. #PakistanEconomy
@hilalians8 With smart leadership guiding the nation Pakistan economic factors are improving day by day showing remarkable resilience and creating new pathways for progress amid global changes.
@MoeedNj امریکہ ایران جنگ بندی کیلئے پاکستان کا کردار دنیا بھر میں توجہ کا مرکز ہے، اس کے لئے کسی ٹٹو یوتھئیے سے پوچھنے کی ضرورت نہیں ہے۔ ٹٹ پونجھئ یوٹھئیے اسرائیل کی سبکی پر ویسے بھی حالت غم میں ہیں
بغضیان فوج کی حالیہ مہم کے مطابق سالانہ 822 ارب روپے سالانہ فوج کی پنشن میں جارہے ہیں
جبکہ سویلین پینشن کی مد میں صرف 220 ارب خرچ ہو رہے ہیں
کہتے ہیں "آدھا سچ پورے جھوٹ سے زیادہ خطرناک" ہوتا ہے کیونکہ یہ پراپگنڈے کی ماں ہوتا ہے
چلیے بغضیان فوج یا قوم یوتھ کے اس ادھے سچ کو پڑھنے والوں کو پورا سچ بتاتے ہیں
حکومتِ پاکستان (وزارتِ خزانہ) کے سرکاری اور دستاویزی اعداد و شمار کے مطابق، پاکستان میں کل رجسٹرڈ ریٹائرڈ ملازمین (پینشنرز) کی مجموعی تعداد تقریباً 32 لاکھ 38 ہزار (3.23 Million) ہے
جو کہ تقریباً 1.70 کھرب روپے سالانہ پینشن وصول کرتے ہیں
اب سوال کہ پھر یہ 220 ارب روپے سویلین پینشن کون سی ہے جو وفاقی بجٹ میں دکھائی جاتی ہے اور پراپگنڈئیے اسے موازنے کے طور پر استعمال کرتے ہیں
سوشل میڈیا پر جو وفاقی بجٹ میں سویلین پینشن 220 ارب روپے دکھائی جاتی ہے، وہ صرف وفاقی وزارتوں کے ریٹائرڈ ملازمین کی ہوتی ہے جیسے کہ وفاقی عدلیہ، بیوروکریسی، کلرک، اور افسران FIA،NADRA۔ وغیرہ
جبکہ پنجاب، سندھ، کے پی کے، بلوچستان کے محکموں میں لاکھوں سول ملازمین (جیسے اسکول ٹیچرز ، پولیس، پٹواری، صوبائی سیکریٹریز یا باقی محکموں جیسے کہ محکمہ صحت، ضلعی کچہریوں کے ملازمین وغیرہ) کام کرتے ہیں جو ہر سال ریٹائرڈ بھی ہوتے ہیں ۔ ان کی تعداد اب لاکھوں میں ہے، ان لاکھوں ریٹائرڈ ملازمین کو پنشن وفاقی حکومت نہیں، بلکہ صوبائی حکومتیں دیتی ہیں
اسان الفاظ میں کہ صوبائی ریٹائرڈ ملازمین کی پینشن صوبوں کے زمے اور وفاقی ملازمین کی وفاق کے زمے
البتہ ریاستی ملکیتی ادارے اپنے ریٹائرڈ ملازمین کو پینشن اپنے بجٹ سے دیتے ہیں
جیسے کہ
واپڈا اور بجلی کی کمپنیاں (WAPDA / DISCOs / GENCOs)
170 سے 220 ارب روپے پینشن کی مد میں دیتے ہیں (تقریباً 16 سے 17 لاکھ ریٹائرڈ ملازمین کے لیے) یہ رقم عوام سے واپڈا بجلی کے بلوں، بجلی کی فروخت سے ہونے والی آمدنی سے وصول کرتا ہے
۔پاکستان ریلویز پینشن کی مد میں تقریباً 65 سے 75 ارب روپے سالانہ اپنے ریٹائرڈ ملازمین کو ادا کرتا ہے
ریلوے کے محکمے میں اس وقت کام کرنے والے ملازمین سے زیادہ تعداد ریٹائرڈ ملازمین (پنشنرز) کی ہو چکی ہے۔ اس لیے ٹرینوں کی کمائی کا ایک بہت بڑا حصہ صرف پنشنرز کے گھر کا چولہا جلانے میں چلا جاتا ہے۔
پی آئی اے (PIA) پینشن کی مد میں تقریباً 15 سے 25 ارب روپے سالانہ۔
(کراچی پورٹ ٹرسٹ (بندرگاہ)، اسٹیل مل، یا نیشنل ہائی وے اتھارٹی وغیرہ تقریباً 20 سے 40 ارب روپے سالانہ پینشن کی مد میں ادا کرتے ہیں
اب جب ان تمام صوبوں کے تمام محکموں ، وفاقی سول ملازمین اور واپڈا/ریلوے جیسے اداروں کے پینشنرز کو جمع کیا جائے، تو پاکستان میں کل سویلین پینشن وصول کرنے والوں کی تعداد تقریباً 32 لاکھ اور پینشن تقریباً 1.70 کھرب روپے بنتی ہے
چونکہ یہ 32 لاکھ ریٹائرڈ ملازمین اور ان کو ادا کیے جانے والے 1.70 کھرب روپے وفاقی بجٹ میں نہیں لکھے ہوتے اس لیے یہ نظر نہیں آتے
تاہم تمام فوجی پینشنرز کا ڈیٹا ایک ہی جگہ وفاقی بجٹ) میں لکھا جاتا ہے، اس لیے وہ پورا نظر آ جاتا ہے یعنی 822 ارب روپے
اب جو قوم یوتھ یا بغضیان فوج یہ کہتے ہیں کہ سارا بجٹ فوج کی پینشن کی مد میں چلا جاتا ہے وہ بتائیں
1.70 کھرب زیادہ ہیں یا 822 ارب؟؟
سویلین پینشن کے یہ کھربوں روپے فوج کے کل بجٹ سے بھی زیادہ ہیں
پھر کون کس پر بوجھ ہے؟
صوبے اپنے این ایف سی ایوارڈ کے تحت حصے لیکر الگ ہو جاتے ہیں فوج کی پینشن یا بجٹ ان کے زمے نہیں ( تاہم صوبوں کے دفاع اور صوبوں کے اندر گورننس کی کوتاہی سے پنپتی دہشتگردی سے نبٹنا ان کی زمےداری ہے) تو پھر فوج کیسے اپ پر بوجھ ہے یا صوبوں پر کیسے بوجھ ہے
ایک عام سرکاری ملازم (جیسے کلرک یا اساتذہ) نوکری کے دوران اپنے خاندان کے ساتھ شہروں میں رہتا ہے، شام کو گھر جاتا ہے اور پرسکون ماحول میں 60 سال کی عمر تک نوکری کرتا ہے۔ اور آخری عمر میں آرام سے بیٹھ کر پینشن کھاتا ہے
اس کے برعکس جو اپ کی حفاظت کرتے زخم کھاتے اپنی زندگی کے بہترین سال ویرانوں جنگلوں اور سرحدوں پر اپنے خاندانوں سے دور گزار کر جب ریٹائرڈ ہو جائیں تو اس عمر میں نوکری کہاں سے پائیں، تو ان پر وہ پینشن کیوں حرام ہے جو باقی محکموں کے ملازمین کے لیے حلال ہے
حجاب رندھاوا
انڈیا میں ہنڈوتوا نے سردار جی پر اسوقت حملہ کیا جب وہ مویشی لیکر گاڑی میں جارہے تھے، دماغ شاٹ سردار جی نے اپنا کرپان لکال کر جوابی حملہ کردیا، جس سے ہندو اپنی جان بچانے کیلئے بھاگ گئے۔
Taliban attacks children with knives.
This is Taliban rule. This is how they treat children, women, girls, and the people of Afghanistan.
In Afghanistan, children are not safe, women and girls are denied their rights, and the people's voices are silenced.
@colonelPK_007 Each new day Taliban governance shows radicalism ruining futures girls denied education kids hit in streets this setup shames all human beings.
Sirajuddin Haqqani,who sends other's sons down the path of terrorism by selling them false dreams of Heaven while placing guns in their hands,is building palace for himself and his own sons in #Kabul. why doesn't he pick up a gun himself and head for that so called paradise?
@911y3 This exposes the double standards of Taliban commanders. They exploit others for terrorist acts and fake martyrdom but keep their own families in luxury and never promote shahadat for themselves.
راولپنڈی گڈز کیریئر ایسوسی ایشن نے آزاد کشمیر میں گڈز ٹرانسپورٹ سروسز معطل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
یہ فیصلہ کلعدم ایکشن کمیٹی کی جانب سے ان کی گاڑیوں سے سامان لوٹنے اور ڈرائیوروں کو ہراساں کرنے کے واقعات کے بعد کیا گیا ہے۔
@MohsinnaqviC42 Because of terrible losses from extremism Pakistan always champions peace on the international level. Prime Minister Shehbaz Sharif and FM Asim Munir gave their best for global stability and their dedication will be remembered forever.
Another attack by the Afghan Taliban on Pakistan's Pashtun population,
The Afghan National Abdul Rauf Mujahid has been identified as the suicide Bomber in Lakki Marwat province of Pashtunkhwa!
@colonelPK_007 Taliban sponsored terrorism strikes again in Pakistan with Afghan bomber Abdul Rauf Mujahid attacking Pashtuns in Lakki Marwat. This barbaric regime should prepare for strong consequences as their evil actions will bring their own destruction soon
In almost every street and neighborhood in india, such scenes are common where couples are openly busy kissing and making out in public. There is no fear of parents either, becoz they too are busy somewhere with some one. You get time according to the price paid.
The special thing about Modi's India is that wherever Indians got the opportunity, they have sexually assaulted women. The entire country is under men's control, and men's minds are filled only with lust