آج دینہ میں کھلی کچہری میں عوام کے مسائل براہِ راست سنے اور فوری حل کے اقدامات کیے۔ کھلی کچہریاں جہلم، سوہاوہ اور دینہ میں عوامی مسائل کے حل کے جاری سلسلہ کا حصہ ہیں۔ الحمدللہ دینہ کے عوام کی سہولت کے لیے علاقے میں پہلی بار خدمت مرکز سہولیات کا بھی افتتاح کیا جہاں کیریکٹر سرٹیفکیٹ سمیت 15 خدمات مقامی سطح پر شہریوں کو مل گئی ہیں۔ اب دینہ کے شہریوں کو اپنے کاموں کے لیے جہلم نہیں جانا پڑے گا۔ یہ دینہ کے عوام کا دیرینہ مطالبہ تھا جو آج پورا ہو گیا۔ پوری کوشش ہے کہ عوام کی زندگی میں آسانیاں بڑھتی جائیں۔
آج آزاد جموں و کشمیر کے حلقہ ایل اے 39 جموں 6 سے امیدوار راجہ صدیق اور ایل اے 42 ویلی تین سے امیدوار سید شوکت شاہ کی انتخابی مہم کے آخری دن ضلع جہلم میں دینہ، دھنیالہ، کشمیر کالونی اور چوٹالہ میں کارنر میٹنگز کیں۔ 2 اگست کو میرپور ڈویژن کی طرح مہاجرین کی سیٹوں اور مظفرآباد ڈویژن میں شیر کی فتح ہو گی، انشاءاللہ
راوی کو کاٹ کر ، پیسے بنانے والوں کو جب راوی نے کاٹا تو آج جمہوریت کے علمبرداری کے ساتھ ساتھ کشمیریوں کے نمائندہ بننے کے خواہشمند ہیں۔ میرپور ڈویژن کی دھلائی بھول بیٹھے ہیں
پیپلز پارٹی ایک دھندلی زدہ جماعت ہے جس نے ہمیشہ جب ہارے ہیں تب الزام دوسری جماعتوں پر لگایا لیکن کشمیر کے عوام نے اس کو مسترد کردیا ہے
#دھاندلی_ماسٹر_پی_پی_پی
محترمہ مریم نوازشریف صاحبہ نے بلکل درست نشاندہی کی ہے ۔
پیپلزپارٹی دھاندلی کی باریک واردات کے ماسٹر ہے اور آللہ کی شان دیکھو یہ ہمیں دھاندلی زدہ قرار دے رہے ہیں
#دھاندلی_ماسٹر_پی_پی_پی
جو جماعت برسوں دوسروں پر اثرانداز ہونے کے الزامات کی زد میں رہی، آج خود مظلوم بننے کی کوشش کر رہی ہے۔ یہ بیانیہ زیادہ دیر نہیں چلے گا۔
#دھاندلی_ماسٹر_پی_پی_پی