ماہانہ مجلس ختم الصلوۃ علی النبی ﷺ
بتاریخ: 11جنوری 2020ء بروز ہفتہ بعد نمازِ عشاء
بمقام: مرکزی سیکرٹریٹ تحریک منہاج القرآن 365ایم ماڈل ٹاؤن لاہور
تمام احباب فیملی اور دوستوں کے ہمراہ شرکت فرمائیں.
منجانب: منہاج القرآن ویمن لیگ لاہور
تحریک منہاج القران ویمن لیگ کی تمام بہنوں کو31 واں یوم تاسیس مبارک ہو اللہ ہمیں مشن مصطفوی میں بڑھ چڑھ کے حصہ لینے کی توفیق عط�� فرمائے آمین .
#Celebrating31yearsOfMWL
زمانہ معترف ہےہماری استقامت کا
نہ ہم نے شاخ گل چھوڑی نہ ہم نے قافلہ بدلا
راہ الفت میں گو ہم پر بڑا مشکل مقام آیا
نہ ہم منزل سے باز آئے نہ ہم نے رہنما بدلا
میری تمام بہنوں کو منہاج القرآن ویمن لیگ کا 31 واں یوم تاسیس بہت بہت مبارک.
#Celebrating31yearsOfMWL
Nazia Abdul Sattar, Deputy Editor of Dukhtaran-i-Islam, shares her congratulatory note on 31st Foundation Dy of Minhaj-ul-Quran Women League.
#MWLfoundationDay
Minhaj-ul-Quran Women League has completed 31 years of reforming moral, spiritual & ethical values of women all across the world.
#MWLfoundationDay@MinhajSisMWL
ڈاکٹر محمد طاہرالقادری او آئی سی کے اجلاس میں کاؤنٹر ٹیررازم پر خطاب کرینگے اور عالم اسلام کی طرف سے انتہا پسندی کے خاتمے کیلئے متفقہ لائحہ عمل اور نصاب تیار کرنے سے متعلق تجاویز دیں گے-
@TahirulQadri#OICConferenceOnCounterTerrorism
منہاج القران ویمن لیگ کے زیراہتمام تنظیمی و تربیتی کیمپ کے چوتھا روز، ڈاکٹر غزالہ حسن قادری “داعیہ کے اوصاف” کے موضوع پر خطاب کر رہی ہیں
#MWLTrainingCamp2019@TahirulQadri
ڈاکٹر طاہرالقادری نے کاؤنٹر ٹیررازم اور ’’پیس کریکلم‘‘ کے حوالے سے مزید تین کتب تحریر کی ہیں جو اجلاس میں شریک او آئی سی کے ممبر ممالک کے مندوبین کو مطالعہ کیلئے پیش کی جائینگی۔
@TahirulQadri#OICConferenceOnCounterTerrorism
قرآن مجید انسانیت کی رہنمائی کا ذریعہ ہے، ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم قرآنی تعلیمات پر عمل پیرا ہوں۔
قرآن کانفرنس بسِلسلہ تقریبِ رونمائی قرآنی اِنسائیکلوپیڈیا تالیف از شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری
#QuranicEncyclopedia@TahirulQadri
ڈاکٹر طاہرالقادری کو او آئی سی کے اجلاس میں شرکت کیلئے خصوصی طور پر مدعو کیا گیا ہے، ڈاکٹر طاہرالقادری کے خطاب اور سوال و جواب کیلئے خصوصی سیشن رکھا گیا ہے، او آئی سی کا اجلاس 9 اور 10اپریل کو ریاض میں منعقد ہورہا ہے
@TahirulQadri#OICConferenceOnCounterTerrorism
تحریک منہاج القرآن اس مادی دور میں محبت، رواداری، اخلاقِ حسنہ اور امن کو فروغ دے رہی ہے۔ خواتین کی تعلیم و تربیت کیلئے منہاج القران ویمن لیگ کے زیراہتمام ملک بھر میں تربیتی کیمپوں کا انعقاد قابلِ تحسین ہے۔
#AnnualOrganizationalCamp2019@MinhajSisMWL