@geonews_urdu ویسے بہت افسوس کی بات ہے
مریض قرنطینہ سے فرار ہو گیا
عملہ ڈیوٹی نہیں کرتا بس تنخواہ لیتا ہے
اس آدمی سے پاسپورٹ لیا ہوتا مر جاتا مگر فرار نہیں ہوتا
اس کا کوئی گھر بھی تو ہوگا کہ پاکستان کی سیر کرنے آیا ہے
@iam_Faryaad @MaryamNSharif خان صاحب آپ کے اردو، الفاظ بتا رہے ہیں کہ پاکستان اب سو سال آگے بڑھ گیا ہے
ویسے غصہ نہیں کرنا
میں نے 2018 میں ووٹ بڑے جنون سے ووٹ پی ٹی آئی کو دیا تھا
@you_nasrullah@Saudi_Gazette میرے ��یال میں کسی کی چھٹی ابھی تک نہیں بڑھی
اللہ تعالیٰ ہماری مدد فرمائے
Allah se dua kro bhai gareeb awam ka Allah negihban hy
@bilalakbar73 ہم پاکستانی ہیں
ایک خوشی ملتی ہے مگر خوش نہیں ہو پاتے
سعودی عرب فلائٹس کھلیں مگر چھٹی ختم ہو گئی
��وشی ہضم نہیں ہوتی
اللہ تعالیٰ پاکستانیوں کے مسائل حل کرے
ان کی مدد فرمائے
آمین ثم آمین
@DunyaNews Dear, it's a joke.
ووٹ لینے کے لئے مسکے لگا رہا ہے
سعودی عرب فلائٹس کیوں بند ہیں
اس کی وجہ سے ہیں
اب کرونا صفر ہے
سعودی عرب جا کر فلائٹس کے بارے ایک لفظ بھی نہیں بولا
@ImranKhanPTI خان صاحب اوورسیز کو اس وقت سعودی عرب ڈائریکٹ فلائٹس کھلنے کی خوشخبری دیں
نہ کہ ووٹ ڈالنے کی.
جتنی محنت اس بل کو پاس کروانے میں لگی
اتنی سے آدھی فلائٹس پر لگاتے تو اوورسیز خوشی سے نڈھال ہو جاتے
@Saudi_Gazette Rich people reached Saudi Arabia from other countries
Poor people are still waiting ،When direct flights open and they go.
May Allaah be a supporter of all.