آنی والی اتوار کو بلاسفمی مقدمات کے حوالے سے اوپن مائیک سیشن کا اہتمام ��یا جائے گا، ان شاء اللہ۔ ماہرین کے پینل سے کوئی سوال بھی کیا جاسکتا ہے۔
جگہ اور وقت کی تفصیلات جلد ہی جاری کی جائیں گی ان شاء اللہ 🙂
@iemziishan ذیشان صاحب، کچھ روز پہلے ہی @qaiseraraja نے انجیئر مرزا کو توہین مقدمات کے متعلق غلط بیانیوں پر ایکسپوز کیا ہے-
آپ سے التماس ہے کہ، ان غلط بیانیوں پر جوابدہی ضرور کریئے گا- شکریہ
https://t.co/QMG0sDhxQi
مجھے ایک چیز کی سمجھ نہیں آتی کہ کچھ مخصوص لوگوں کو اپنی ماں، بہن یا بیٹی کو نچواتے ہوئے کیوں شرم نہیں آتی۔
جو چھوٹی بچیاں وہاں بیٹھی ہوئی ہیں، آپ انہیں کیا سبق دے رہے ہو؟
ایل ایل بی کے دوران میرا ایک ساتھی طالبعلم جو پاکستان سے یوکے گیا ہوا تھا، سیکلولر نظریات اور عورتوں کے حقوق (مغربی ماڈل) کا بہت شدت سے حامی تھا۔ ایک وڈیرا خاندان سے تعلق تھا اور لبرل ازم کوٹ کوٹ کے بھا ہوا تھا۔
بعد ازاں پتہ چلا کہ اس کی پھوپھو کی شادی قرآن سے کی گ��ی ہے۔ جب دیگر ساتھیوں نے اس سے اس بابت پوچھا تو اس نے شدومد سے دفاع کرتے ہوئے دلائل دئیے کہ اس سے جائداد خاندان سے باہر نہیں جاتی 🙂۔
مجھے لگا کہ شاید وہ دنیا میں واحد ایسا پیس ہوگا لیکن پاکستان میں آکر دیسی لبرل اور مارکسسٹ ملا تو میری غلط فہمی دور ہوگئی 🙂!
The civilian who tackled and disarmed one of the gunmen during the mass shooting at a Hanukkah celebration on Sydney’s Bondi Beach has been identified as 43-year-old Ahmed al Ahmed, a local fruit shop owner and father of two. Witnesses and video footage show Ahmed advancing on the armed attacker, placing him in a headlock, and seizing the shotgun, giving families time to escape. He was shot twice during the intervention and is hospitalized, with relatives saying he is awaiting surgery.
Authorities say the attack left at least 12 people dead and dozens injured in what is being investigated as a targeted assault on a Jewish event.
🚨مسلمان ہو اور یہ دیکھ کر خاموش رہے نا ممکن🚨
قران پاک پر مشت زنی کرنے والا ملعون عدالت سے بری
نعوذ باللہ
کیا اس پر اواز بلند کرنا اور قانون کو جگانا اپکی زمداری نہیں؟
آواز بلند کریں چاہیے 25 کڑوڑ میں اکیلا ہی ہوں
@zarish_Kay رائیڈرنے کام کاآغازکیا،اورشروع کےکسٹمرکوہی چینج کی ضرورت پڑگئی، تو رائیڈر کا کیا قصور؟
بھاشن بازی سے بہتر، یا تو رائیڈر کو پہنچنے سے پہلے رابطہ کرکے بتانا چاہیئے کہ،اسکے لیئےچینج کی ضرورت ہوگی-
اسکے علاوہ آنلائین پیمنٹ کرلیں-
ٹپ دینانادینا مرضی، پر سب کو غلط کہنا
ذیادتی ہے-
ٹرمپ نے اپنے دور میں اسرائیل کو تقریباً ساڑھے تین سے چار ارب ڈالر دئیے، اس کے علاوہ بارہ ارب ڈالر کا اسلحے کا پیکج منظور کیا۔ اسی کی شہہ پر نیتن یاہو نے بے دریغی سے فلسطینی بچوں کا خون بہایا۔ امت کے دل میں جو خنجر نیتن یاہو نے گھونپا، وہ ٹرمپ کا دیا ہوا تھا۔
اس کو امن کا ایوارڈ دینے کی سفارش پاکستان کا وزیرِ اعظم کر رہا ہے؟ پوری دنیا میں ایک طے شدہ ضابطہ ہے کہ حکومتیں اپنے عوام کی نمائندگی کرتی ہیں۔ لیکن ہماری حکومتیں دوسروں کی نمائندہ بن کر ہمیں بتاتی ہیں کہ کیا کرنا ہے۔
#وزیر_اعظم_بنو_وائسرائے_نہیں
Apparently another 10 second clip was shared on social media in which I talked about the corruption in the Western economies (and, as always, it was taken out of context), and Dr sahib jumped on the bandwagon. When asked if he had seen the podcast, he replied in negative as it would have wasted his time.
He disagreed with a point despite not knowing what he was exactly disagreeing with - and it's not the first time.
How can we expect our university students to develop tolerance and reasoning skills when their teachers act like social media trolls?
Do our kids deserve this after paying hundreds and thousands of Rupees in fees?
Is this a true academic attitude? 🙂
سیکولر: عقل کا تقاضا ہے کہ سوال اٹھاؤ، آنکھیں بند کر کے یقین مت کرو۔
عام پاکستانی: جی نظریۂ ارتقاء پر ایک سوال پوچھنا چاہتا ہو��۔
سیکولر: تم لوگوں کا دماغ بند ہے، جاہل ہو اور پتھر کے زمانے میں رہتے ہو، نظریہ ارتقاء پر وہی سوال اٹھا سکتا ہے جس کا دماغ خراب ہوچکا ہو۔
عام پاکستانی: جی بہتر، چلیں مذہب پر ایک سوال اٹھا لیتے ہیں۔
سیکولر: جی جی کیوں نہیں، دیکھیں ناں سوال کرنے سے ہی علم بڑھتا ہے۔