The economy is near a complete meltdown because of your ineptitude and your response is this? This has to be the most incompetent and hated govt in the world right now.
صبح ایف آئی اے پیکا قانون سپریم کورٹ لےجائے،شام کو حکومت مُکرجائےاور واہ واہ،شہبازشریف1877میں پیدا ہونےوالے علامہ اقبال کی1857کی شاعری سنادیں اور واہ واہ،شہبازشریف فرمائیں آٹا سستا نہ ہوا تو اپنےکپڑے بیچ دوں گا اور واہ واہ
یہ اگر عمران حکومت میں ہوتا تو اب تک قیامت آ چکی ہوتی۔۔
Now that @elonmusk has purchased Twitter, we feel it's a great time to share Twitter stats about the hashtag #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور maybe the biggest trend ever analyzed in Tweet Binder.
106,433,419 tweets!!
عجب منظر ہے میرے پاکستانیو!
وہ ہی ملزم وہ ہی قاضی، وہ ہی سوالی وہ ہی فیصلہ ساز،
پس اسی نظام کے خلاف عمران خان نے انقلاب کا علم بلند کردیا ہے...!!
کیا آپ اس جدوجہد میں عمران خان کا ساتھ دو گے...؟؟
#MarchAgainstImportedGovt
سوال گندم جواب چنا۔
باپ بیٹاجو دن رات علیم خان اورجہانگیر ترین کو گالیاں دیتےتھےاب انکے کیسیز کادفاع کر رہے ہیں۔
یہ کچھ عرصہ تک کلبھوشن کابھی اسی طرح دفاع کریں گےکہ اس پرجھوٹاکیس بنایاگیااسکو بلاوجہ قید میں رکھا گیا۔
کرسی کے لیے یہ اس حد تک بھی گرسکتےہیں
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
جج صاحب گستاخی معاف.. اگر عدالتیں 24 گھنٹے کام کر رہی ہوتیں تو نہ باپ وزیراعظم بنتا نہ بیٹا وزیر اعلیٰ منتخب ہوتا.. دونوں اس وقت جیلوں میں چکی پیس رہے ہوتے
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Yet another cruel increase of Rs. 4.85 per unit in the electricity tariff, after PTI reduced it. The imported govt remains insensitive to the plight of the people whose lives it has already made hell. This regime only listens to Foreign powers! #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
(1) پٹرولیم مصنوعات پر ایک رائے 31 جنوری 2021 میں غریدہ فاروقی صاحبہ کی طرف سے دی گئی۔
(2) دوسری رائے #کرائم_منسٹر_شہبازشریف کے بننے کے بعد 14 اپریل 2022 کو دی گئی ہے۔
غریدہ صاحبہ اب میں کہوں گا اور خدا کا خوف کر لیں۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
No doubt about it. Imran Khan is doing something extraordinary. Jitna us ko akela chortey hain, utni awam ki support barhti hai. In 2 weeks, IK's popularity has gone through the roof; independent surveys. The only answer - immediate elections.
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور