اگر مجاہدین کو اس کی لاش مل جاتی اور کہا جاتا کہ وہ ایک جھڑپ میں شہید ہوا ہے تو بہت سے لوگوں کو اس بات پر شک ہوتا
اور دشمن یہ دعویٰ کر سکتا تھا کہ وہ ایک "سرنگ" میں مارا گیا ہے
لیکن خدا چاہتا تھا کہ اس کے دشمنوں کے ہاتھوں اس کی شہادت کی تصویریں شائع کی جائیں، اس کا رتبہ بلند ہو اور اس کے لوگوں کے درمیان چھپنے کے شبہات کو دور کیا جائے۔
سکون سے سو جا ابو ابراہیم... #يحيى_السنوار
🚨🚨🚨#بریکنگ_نیوز
حماس سربراہ یحییٰ السنوار کو شہید کرکے ان کی لاش ملنے کا اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے
غزہ کے علاقے رفح میں ایک مکان میں حماس کے تین مجاہد تھے جن کے ساتھ اسرائیلی فوج کی جھڑپ ہوئی ہے
اس دوران اسرائیلی فوج نے بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا اور تینوں مجاہدین شہید کردیے
بعدازاں اس مکان میں اسرائیلی فوجی گھسے تو ان کو یحیی السنوار کی لاش ملی
ابھی تک رسمی طور پر اسرائیل نے یحیی السنوار کی شہادت کا ا��لان نہیں کیا
لیکن اگر واقعی حماس کے سربراہ یحییٰ السنوار شہید ہوچکے ہیں
تو اسرائیل کا وہ دعویٰ جھوٹا نکلا کہ حماس سربراہ سرنگ میں چھپے ہوئے ہیں
اسرائیلی قیدیوں کو ڈھال بنا رکھا ہے
غزہ کی عام عوام کو ڈھال بنا رکھا ہے
غزہ کے ذرائع ابھی تک یحیی السنوار کی شہادت کی تصدیق یا تردید نہیں کررہے ہیں
لیکن اگر واقعی یحیی السنوار شہید ہوچکے ہیں
تو یہ ان کے لیے بڑا اعزاز ہے کہ وہ میدان جنگ میں فرنٹ لائن پر اسرائیل سے لڑتے ہوئے شہید ہوئے
نا کہ کسی سرنگ میں یا کسی غدر سے ان کو بمباری کرکے شہید کیا گیا
یحیی السنوار نے اپنے بیانات میں کہا تھا کہ اگر اسرائیل اسے شہید کردے گا تو اس سے بڑا اعزاز اس کے پاس کوئی اور نہیں ہوگا
موت تو کسی بھی طرح آسکتی ہے لیکن وہ میدان جنگ میں شہادت کی موت پسند کرتے ہیں بستر مرگ کی موت سے
اللہ تعالی غزہ کے مسلمانوں کی مدد کرے اور انہیں ظالم صہیونی طاقتوں کے چنگل سے آزادی نصیب کرے
آمین یارب العالمین
اللهم أجرنا في مصيبتنا وأخلف لنا خيرًا منها
@GNMadani
اللہ کی راہ میں مرنا ہماری سب سے بڑی خواہش ہے، مجھے امام علی رضی اللہ عنہ کا یہ قول یاد ہے کہ:
("میں اپنے دنوں میں سے کس دن موت سے بھاگوں؟
وہ جس میں موت کا حکم ہے، یا وہ جس میں نہیں ہے؟
پس جس دن موت کا حکم نہیں اس دن میں موت سے ہرگز نہیں ڈروں گا۔
لیکن جس دن مجھ پر موت لکھ دی جائے گی اس دن احتیاط مجھے نہیں بچا سکتی۔‘‘)
یہاں تک کہ اگر ہم 1000 میل دور بھی کیوں نہ ہوں، موت ہمیں آ کر ��ہے گی۔ چاہے ہم مضبوط قلعوں میں ہی کیوں نہ ہوں۔ میں جانتا ہوں کہ زندگی اللہ سبحانہ و تعالی کے ہاتھ میں ہے اور دشمن کی تنبیہات اور دھمکیاں میری زندگی کا ایک دن بھی گھٹا نہیں سکتیں۔
@SaveGazaPK
@qaiseraraja
شکار پور: ڈاکوؤں کا انصاف
سول جج کو ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پہ لوٹ لیا۔
ڈاکوں جج صاحب ک موبائل فون اور نقدی رقم چھین کر آسانی سے فرار ہوگئے۔
جج صاحب نے ڈاکوں کو کہاکہ میں سیشن کورٹ کاجج ھوں میراخیال کریں ڈاکوؤں نے جواب میں کہا ہمارا قانون سب کیلئے برابر ھے
#BreakingNew#Justice✌