❤السلام وعلیکم🥀
صبح بخیر❤
دعا ہے اس💎رحیم💎سے
کہ آپ پر اپنا💎رحم💎 فرمائے
دعاہے اس⚘مشکل کشا⚘سے
کےکہ آپکی⚘مشکلات دور فرمائے
دعا ہے اس ⚘غنی⚘ سے
کہ آپکو ⚘خوب نوازے
دعا ہے اس 💗مالک کائنات سے
کہ آپکو💗سچی💗خوشی دے
دعا ہے 🍀رب العزت سے
کہ آپکی 🍀عزت کی حفاظت کرے
آمین