شناختی کارڈ بنوانا ہو تو بائیو میٹرک تصدیق لازمی ہے
پاسپورٹ بنوانا ہو تو بائیو میٹرک تصدیق لازمی ہے
فون کی سم لینی ہو تو بائیو میٹرک تصدیق لازمی ہے
لیکن ووٹ ڈالنےکیلئے وہی "ٹھپہ سسٹم" کیوں؟
کیونکہ الیکٹرانک ووٹنگ سے فوت شدہ لوگ ووٹ ڈال کر نوازشریف/ زرداری کو جتوا نہیں سکیں گے
پٹرول پر سبسڈی دے کر عوام کو سہولت دینے اور زہر کھا کر ہمیشہ کیلئے ہماری جان چھوڑنے کے لیے پیسے نہیں ہیں لیکن اخباروں پر اپنے تھوبڑے چپکانے کیلئے پیسے ہیں۔ صاف دیکھا جا سکتا کہ یہ اشتہار حکومت پاکستان نے دیا ہے۔
جناب یہ وہ پاکستانی ہیں جن کی کمائی سے پاکستان کا خزانہ چل رہا ہر سال پاکستان 30 ارب ڈالر بھیجتے ہیں نہ بھیجیں تو صرف ایک ماہ میں پاکستان Bankrupt ہو جائے اگر اوورسیز پاکستانیوں میں 1/2 فیصد بھی آپ سے اور PPP سے لگاؤ نہیں رکھتے عمران خان سے لگاؤ رکھتے ہیں تو انہیں ذلیل نہ کریں
وہ امریکہ سے پوُچھنا تھا کہ پُورے یورپ نے امریکی فیصلہ کے خلاف رُوس سے گیس خریدنے کا اعلان کر دیا ہے اور وہ بھی رُوسی کرنسی میں۔ ڈالر کو ٹُھکرا کر۔
وہاں بھی ۲۷ مُلکوں میں حُکومت بدلوائینگے یا سیاسی بھکاری فقط پاکستان ہی میں بکتے ہیں ؟
The man circled in red is Wanted in pakistan - @MOFKSA plz don’t let such people enter your palaces - people of pakistan will condemn his presence in official meetings. #MarchAgainstlmportedGovt
Imagine thinking that Imran Khan is personally responsible for the behaviour of every supporter in KSA & UK and every anonymous twitter account with 14 followers but Shahbaz Sharif isn’t responsible for Model own massacre & Bilawal Bhutto isn’t responsible for #NazimJokhio murder
mockery of justice today: PM Shahbaz Shareef got day off from money laundering hearing because he is the PM heading cabinet today !!!justice is subservient to PM’s offices duties ?? FIA under SS had no objection to extend next hearing till mid May ! Is this a banana republic !
Some remorse or atleast embarrassment surely amongst the invisibly powerful for bringing this clan back to power thru a US-pressured regime change conspiracy? Or is there complete apathy to what is now being done to Pak? #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور#MarchAgainstImportedGovt
Islamabad: Cuba's ambassador to Pakistan says federal minister Ahsan Iqbal's mention of Cuba in his presser was "disrespectful."
Earlier, Ahsan Iqbal had said that Pakistan doesn't want to end up like Cuba or North Korea.
بھائی لوگو-مجھے لاہور کے بی بی کی 1986,1988 کے علاوہ بڑے جلسے دیکھنے کا تجربہ ہے۔ یہ بڑا جلسہ تھا۔ اب کرنا کیا ہے۔کیا انتظار کرنا ہے کہ عمران خان کو دیوار سے لگایا جائے یا غیر متنازعہ انتخابات کروا کر فیصلہ کروایا جائے-فیصلہ حالات خراب ہونے سے پہلےکر لینا-pls