اے رب ذولجلال!
اتنی زندگی ضرور دینا کہ اِس فرعون کا اکڑ اور غرور اپنی آنکھوں سے خاک میں ملت�� دیکھ سکوں۔ آج یہ لوگوں کے اغواہ اورتشدد پر جیسے فخر محسوس کر رہا یہی سب اس کے ساتھ ہوتا دیکھ سکوں۔
عمران خان پر تشدد کیا گیا ہے وہ بھی جسمانی تشدد جس کی وجہ سے ملاقات نہیں کروائی جا رہی ورنا حکومت کے لیے کوئی بڑی بات نا تھی ملاقات کروانا عمران خان کی حالت بہت زیادہ خراب ہے جس کی وجہ سے ملاقات نہیں کروائی جا رہی💔🇵🇰
عمران ریاض خان
عمران خان کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم کا بیان
مجھے بتایا گیا ہے پمز ہسپتال کے ڈاکٹرز کو طبی معائنے کی اجازت ہے، جیل اتھارٹیز نے مجھے عمران خان سے ملنے کی اجازت نہیں دی، کافی دیر انتظار کے بعد میں جیل سے واپس روانہ ہوا۔۔ڈاکٹر عاصم یوسف