کشمیر کی بہادر بیٹیو ں اور بیٹو ں
کے جذ بوں کو سلام
کھیں تو ھو گا شب سست موج کا ساحل
کھیں تو جا کے کرے گا سفینہ غم دل
نجات دیدہ و دل کی گھڑی نھیں آئی
چلے چلو کے وہ منزل ابھی نھیں آئی
فوج اور طاقت کے بل پر کشمیریوں کی جائز آواز کو دبانے کی مذموم پالیسی کیخلاف اب ہرگز خاموش نہیں رہا جاسکتاابھارت کو اب نوشتہ دیوار پڑھ لینا چاہئے حریت پسند عوام بالخصوص نوجوانوں نے اپنے حق و انصاف پر مبنی جدوجہد کی آبیاری اور اسے پایہ تکمیل تک لیجانے کا تہیہ اور عزم کررکھا ہے