باوثوق ذرائع کے مطابق جسٹس منیب اختر، جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس جمال خان مندوخیل، جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس عائشہ ملک نے سپریم کورٹ کے دیگر 7 ججز سمیت چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس منصور علی شاہ کے وزیر اعظم سے ملاقات اور انکوائری کمیشن کی تشکیل کے فیصلے سے شدید اختلاف کرتے ہوئے فل کورٹ اجلاس میں کہا کہ اس معاملے کو سپریم کورٹ خود جوڈیشل سائیڈ پر دیکھے اور عدلیہ کو کسی صورت ایگزیکٹو (خفیہ ایجنسیوں) کے سامنے ��رینڈر نہیں کرنا چاہیے۔
زرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیر ہے ساقی۔
کیا دبنگ پولیس آفیسر ہے۔
کھلی کچہریاں لگا کر عوام کے مسائل سننے کا انداز دیکھیں۔
بڑے عرصے بعد کسی آفیسر نے اتنا متاثر کیا۔❤️
احمد محی الدین DPO ڈیرہ غازی خان کی یہ دو ویڈیوز دیکھیں۔
(اسد آر چوہدری)
عمران خان نے ن لیگ کے نظریاتی ورکرز تک توڑ لئے ہیں۔ نوازشریف نے ووٹ کی عزت بیچ دی انہیں چھوڑنے والے بےغیرت ہیں۔
رب کے ہاں قبولیت ہے تبھی عوام میں مقبولیت ہے۔
#اب_ابا_بھی_تبدیل_ہوگیا
آنکھوں سے جھلکتا ہوا غصہ،آواز سے م��سوس ہوتی ہوئ ناامیدی،لفظوں سے برستے ہوۓ نشتر یہ ہے ، یہ ہیں ٹکر کے نوجوان یہ ہیں پاکستان کا مستقبل۰۰۰۰۰
ملک کی تعمیر انہی نوجوانوں سے ہے۔
ان شاءاللہ