ضلع کچہری لاہور
توہین مزہب کے مقدمے میں گرفتار نیوز اینکر ریحان طارق کے جسمانی ریمانڈ پر سماعت عدالت نے اینکر ریحان طارق کا چھ روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا ریحان طارق پر توہین مذہب اور پیکا ایکٹ کی دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا۔
ایک شخص اپنی بیوی کی ڈیلیوری کے لیے پنجاب کے سرکاری ہسپتال آیا۔ جب اس نے ڈاکٹر سے پوچھا، "صاحب، میں باہر سے دوا کیوں لے کر آؤں؟ سرکاری دوا کہاں گئی؟" تو اس بات پر ڈاکٹر نے عملے کو بلا کر مریض کے لواحقین کو پٹوایا کہ "تو کون ہوتا ہے یہ پوچھنے والا کہ سرکاری دوائیں کہاں گئیں!" بس اس کا اتنا کہنا تھا کہ اس پر حملہ کر دیا گیا😢
راولپنڈی کے گاؤں کھینگر خورویوسی گجر خان میں فائرنگ سے باپ بیٹے کے جاں بحق ہونے کا معاملہ،
آئی جی پنجاب عبدالکریم کا نوٹس، آر پی او راولپنڈی سے رپورٹ طلب،
مقتولین میں والد ارشد بھٹی، بیٹا مصدق بھٹی شامل،
پولیس نے بازیاب کرایا تو لڑکیاں اور رضا ڈار بندھے ہوئے تھے۔ عمار مسعود
اب جب ویڈیو، تصویر سامنے آ گئی ہے کہ پولیس نے بازیاب نہیں کرایا، کار ایکسیڈنٹ کے بعد لڑکیاں بھاگیں، تو کیا یہ ن لیگی رہنما غلط خبر پر معافی مانگے گا؟
BREAKING: At least 40 people have been killed and 11 injured after a passenger bus in Pakistan travelling from Quetta to Peshawar plunged into a deep ravine, officials say.
🔴 More on https://t.co/5H0QqpfIYw
معذور آدمی ہے۔ ریڑھی لگا کر پھل بیچتا تھا۔ لیچی بیچ رہا تھا ریاستی نوکروں نے چھین لی مزاحمت کی تو پرچہ کاٹ کر ہتھکڑی بھی لگا دی۔
کسی بادشاہ نے کہا تھا میں نے ایک سیب توڑا تو میری فوج پورا باغ اجاڑ دے گی۔ آج اوپر سے نیچے تک سفاک لوگ مسلط ہیں بے رحمی کی ایس�� اندھیر نگری مچی ہوئی ہے کہ مثال نہیں ملتی۔
من��ول
ملتانیو اس شہری کی آواز بنیں زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
کل میں ملتان آیا ہوا تھا تو خان پلازہ کے سامنے مجھے ایک ٹریفک پولیس اہلکار نے روکا میں روک گیا اس نے مجھ سے لائسنس مانگا میں نے دے دیا کیوں کہ میں نے سیٹ بیلٹ لگایا ہوا تھا میری گاڑی کے ڈاکومنٹس پورے تھے تو جناب نے کہا آپ کی ڈگی کا شیشہ بلاک ہے تو میں نے ان کو بتایا جناب یہ جو گرینڈی گاڑی نیو آ رہی اس کے اس طرح بلاک ہی ہوتا ہے کمپنی کی طرف سے اگر آپ چاہیں تو میں جناب رہنمائی کے لیے اس کے بارے بتا سکتا ہوں تو جناب نے مجھے 5 ہزار کا چالان کر دیا اور کہا میں یہاں سے بھر دیتا ہوں آپ پیسے مجھے دے دیں میں نے اس وقت ادھر ادھر دیکھا محرم کی وجہ سے کوئی دکان کھلی نہیں تھی تو پیسے دے دیے اس کے بعد مجھے جو میسج آیا اس پر 2 ہزار کا چالان تھا اور جناب نے چلان ابھی تک بھرا نہیں نہ ہی مجھے کوئی میسج آیا پولیس والے کا نام
ممتاز تھا اس کے ساتھ ایک جوان اور بھی تھا
Your Traffic Challan PSID:492619031369471895 is generated using ePay Punjab on 23-Jun-2026 for payment of Rs.2000 against vehicle number AQH 167
میری آئی جی پنجاب ڈی پی او ملتان سے درخواست ہے ��یسے لوگ محکمے کی بدنامی کا سبب بنتے ہیں اگر کوئی شک ہو تو خان پلازہ میں کیمرے بھی لگے ہوۓ ہیں وہاں سے بھی چیک کر لیں یہ بندہ پیسے لے رہا ہے اور چلان 2 ہزار کا کیا پیسے 5 ہزار کے لیے چالان بھرا ابھی تک نہیں
انسداد دہشت گردی عدالت لاہور
نو مئی شیر پاؤ پل پر جلاؤ گھیراؤ کا مقدمہ
پی ٹی آئی ��ہنما غلام محی الدین دیوان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔اے ٹی سی کے جج منظر علی گل نے پولیس کی درخواست پر سماعت کی-پولیس نے چھ روزہ جسمانی ریمانڈ کے بعد غلام محی الدین دیوان کو عدالت پیش کیا
اندرون سندھ میرپور کے ایک با اثر خاندان کی کرپشن کو شواہد کے ساتھ بے نقاب کیا جس کے بعد پولیس نے میری بوڑھی اور میرے تیرہ سالہ بچے کو اغوا کردیا.
عدالت میں درخواست دائر کی ایس ایس پی اور ڈی ایس پی خود عدالت میں تسلیم کرنے باوجود تین ماہ سے انصاف کے لئے در بدر ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہو��۔
سندھ سے صحافی فلک شیر کا دعو��
پیپلزپارٹی نے دنیا کی سب سے انوکھی سڑک بنا کر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کرالیا ۔ اس سڑک کو دیکھنے کیلئے سالانہ ایک کروڑ سیاحوں کی آمد متوقع ہے جبکہ ناسا والے غور کررہے ہیں کہ اس سڑک کو مری�� پر منتقل کردیا جائے
پنجاب حکومت کا "شفافیت" کی جانب ایک اہم قدم: 2025 تک بجٹ دستاویزات میں آئندہ سال کے تخمینے کے ساتھ گزشتہ سال میں خرچ کی گئی رقوم کا حساب بھی درج ہوتا تھا تاکہ موازنہ کیا جا سکے کہ منظور شدہ رقم کیا تھی اور خرچ کتنا زیادہ یا کم ہوا۔ تاہم اس مرتبہ پنجاب حکومت کی بجٹ دستاویزات میں گزشتہ سال خرچ کی گئی رقوم کو زیادہ تر مقامات پر بالکل ظاہر ہی نہیں کیا گیا۔ عوامی تنقید اور صحافیوں کے ناپسندیدہ سوالات سے بچنے کے لیے ہو سکتا ہے کہ آئندہ سال سے بجٹ ��ستاویزات کو "حساس" قرار دیکر کام ہی تمام کر دیا جائے۔
افسوس ناک واقع
کلمہ چوک لاہور سے تعلق رکھنے والا فیاض بوٹا جو کے یاسر اینڈ ناصر رینٹ اے کار پر کئی سالوں سے ملازمت کرتا تھا اور ان کا فیملی ڈرائیور بھی تھا ۔،،،9/2/2026 کو اس رینٹ کے مالک 3 عدد عو��توں کو گاڑی دیتے ہیں اپنے ڈرائیور فیاض بوٹا کے ساتھ اور جانا ہوتا ہے سندھ ٹنڈو آدم ،،۔ 10/2/2026 بروز منگل کو ڈرائیور بہ حفاظت سواریوں کو منزل تک پہنچا دیتا ہے 11/2/2026 تک ڈرائیور فیاض کا رابط رہتا ہے اپنی فیملی کے ساتھ اور اس کے بعد رابط نمبر مکمل طور پر بند ۔ 12/2/2026 کو رینٹ اے کار کے مالک بیغر کسی کو بتائے خود سندھ جا کر اپنی گاڑی واپس لے آتے ہیں،،۔
ڈرائیور کے بغیر۔ فیملی کو کچھ نہیں بتاتے۔ اور کہتے تھے کہ فیاض خود ہی واپس آجاے گا ،،۔ ایک دو دن گزرنے کے باوجود فیاض کے گھر والے تھانہ نشتر کالونی لاہور میں گمشدگی کی رپورٹ درج کروانے جاتے ہیں۔،، اور کار کے مالک رپورٹ ہی درج نہیں ہونے دیتے ۔ کافی دن گزرنے کے باوجود 28/2/2026 کو ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کے پاس جاکر تھانہ نشتر کالونی میں رپورٹ درج کرائی ۔ رپورٹ درج کروانے پر بھی ڈرائیور کے گھر والے تھانے کے چکر لگا لگا کر تھک گئے ،،۔پولیس ڈرائیور فیاض کو تلاش کرنے میں ناکام رہی ۔ کافی دن گزرنے کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب کے دفتر میں رپورٹ جمع کرادی گئی ۔
دو دن کے اندر گاڑی کا مالک اور تھانہ نشتر کالونی کی پولیس خود ہی سندھ ٹنڈو آدم جاکر ڈرائیور فیاض بوٹا کے گھر والوں کو 18/4/2026 کو فون کرتے ہیں کے اپنے بندے کی ڈیڈ باڈی یہاں سے آکر لے لو تشدد زدہ لاش ہاتھ پاؤں باندھی اسی گھر سے جہاں سے گاڑی والے اپنی گاڑی واپس لے آتے ہیں ابھی تک انصاف نہیں ملا ،،۔ ابھی بھی مقتول کے گھر والے انصاف کے لیے دربدر ٹھوکریں کھا رہے ہیں،، ۔
درخواست ہے کہ وزیراعظم صاحب۔۔۔ ۔وزیراعلئ مریم نواز پنجاب ۔۔،، آئی جی پنجاب ۔۔،، ڈی آئی جی سی سی ڈی پنجاب سہیل ظفر چٹھہ صاحب انصاف دیا جائے
200 فیصد متفق
تحریک انصاف ہو، کوئی اور سیاسی پارٹی یا صحافی جب اٹھائے جاتے ہیں تو کئی کئی ہفتے انکی گرفتاری تک نہیں ڈالی جاتی مقدمہ سامنے نہیں اتا۔ حمزہ نامی تحریک انصاف کا ایک کارکن ہمدرد لاہور سے اغواء ہوا۔ اغواء کے بعد پتہ چلا وہ کینیڈین نیشنل ہے ایمبسی نے حکومت سے پوچھا اگلے روز ہی مقدمہ سامنے آگیا اور گرفتاری ڈال دی گئی۔