🔥پولیس افیسر تو وڑ گیا🔥
ویڈیو دیکھنا لازمی ہے
ایسی بہادرپٹھانی خواتین کی جرت کو سلام
ایسی بہادر بہنوں کے لیے پوری قوم کی طرف سے سلوٹ اس بہن کی باتوں میں لاجک دیکھیں پھر کمنٹس میں اپنا تجزیہ دے
💪کا دہ زلمو نا پورا نا شوا
گرانا وطنہ جینکے با دے گٹینہ 💪
ادھر خیبرپختونخوا میں لوگ آگ پر بیٹھے ہیں۔۔۔ ادھر بلوچستان میں عوام کا صبر جواب دے چکا۔۔
اور اسٹبلشمنٹ کو اپنے چیف کی ایکسٹینشن کی فکر ہے��۔ پاکستان کو آگ میں دھکیل رہےہیں 💔🤬
Please tell ICC that we have ego maniac duffer generals ruling Pakistan, who are headed by an inferiority complex patient whose biggest complex is being not more famous than Imran Khan, so he has locked him up in the jail over fictitious charges.
سائفر کیس میں جو گواہ آج پیش ہوئے جب ان سے ثبوت پوچھے گئے تو وہ چپ،کوئی جواب نہیں تھا انکے پاس۔
اخے سیکرٹ ہے۔
اوپن ٹرائل ہونا چاہیے سائفر کیس کا۔
عوام کو بھی تو پتہ چلے۔
آپ کو لگتا ہے ان بچوں کی بددعائیں آپکو نہیں لگیں گی۔ آپکو لگتا ہے ہم ابلیس کے پیروکار ہیں اور اللہ کے ؟ آپکو لگتا ہے ہمارا خدا کوئی اور ہے۔ آپکو لگتا ہے ہمارا خدا ہمارے بچوں کی سسکیاں نہیں سنے گا۔ آپ تو بلکل بے شرم ہو گئے ہیں۔
“جو بھی مجھے سُن رہا ہے وہ ذہن میں ڈال لو، کہ جب رات زیادہ اندھیری ہو جاتی ہے نا، تو اس کا مطلب صبح ہونے والی ہے”۔
اقوالِ عمران خان
۔۔
لازمی شیئر کریں تاکہ سب جان لیں اس ظلمت کے دن ڈھلنے والے ہیں ۔۔
پاکستان میں انصاف ملتا نہیں بِکتا ہے ۔۔۔ ججز کے اولادوں کے بچوں کے بیویوں کو اساسے چیک کریں سب پتا چل جائے گا۔
عمران خان کے وکیل افتاب باجوہ
#الیکشن_کیمپین_عوام_کرے_گی
Today I laid the foundation for 1st of 5 shelters for the homeless in Lahore & one in Pindi to be followed by shelters in other cities. We are committed to building a social net for our poor citizens so everyone has a shelter over his/her head & access to health & education