اوورسیز پاکستانیوں سے ووٹ کا حق چھیننے والے کشمیر میں 12 نشستوں پہ پاکستان سے لے جا کر اپنے بندے بٹھا کر حکومت پہ اثر انداز ہونے مہاجرین کے حقوق کے دفاع کے دعویدار ہیں۔
پاکستانی میڈیا کو کوئی بتائے کہ مظفرآباد کے جس لاری اڈے سے وہ ٹرانسپورٹ چلانے کے دعوے کر رہا ہے، وہاں تو بازار کے کتے بھی نظر نہیں آ رہے۔ زمینی حقائق اور سٹوڈیو کی کہانیوں میں فرق ہوتا ہے۔"
راولاکوٹ پائلٹ ہائی سکول سے CMH تک لاشیں ہی لاشیں ہیں اور فورسز لاشیں اٹھانے نہیں دے رہیں
لاشوں کو غائب کیا جا رہا ہے
پاکستان آرمی نے راولاکوٹ میں نہتے کشمیریوں کا قتل عام کیا ھے
پاکستانیوں، فلسطینیوں اور کشمیریوں کا قاتل۔
پاکستان میں آئین کا دفاع کرنے کے لیے ڈی چوک آئے ہوئے نہتے پاکستانیوں کا قتلِ عام کیا۔
غزہ میں ٹرمپ اور نیتن یاہو کا ساتھ دے کر فلسطینیوں کے قتلِ عام میں شامل رہا۔
کشمیر میں سیاسی احتجاج کرنے والے نہتے کشمیریوں کا قتلِ عام کیا۔
راولا کوٹ فوج لوگوں کے گھروں میں گھس گئی چادر چار دیواری کا تقدس پامال کیا گیا
خواتین مدد کے لیے پکار رہی ہیں، عورتوں بچوں پر بدترین تشدد، کیا عاصم منیر آزاد کشمیر میں بنگلہ دیش کی تاریخ دہرا رہا ہے؟