اسلام علیکم ورحمتہ اللہْ
صبح بخیر
ہم وہاں جاکے واپس نہیں آئیں گے ۔ ڈھونڈتے ڈھونڈتے لوگ تک جائیں گے ۔
تمام پڑتی آنکھوں کو اللہ تعالی اپنے گھر کی زیارت سے منور فرمائیں۔ آمین
اس��ام علیکم ورحمتہ اللہْ
صبح بخیر
ہم وہاں جاکے واپس نہیں آئیں گے ۔ ڈھونڈتے ڈھونڈتے لوگ تک جائیں گے ۔
تمام پڑتی آنکھوں کو اللہ تعالی اپنے گھر کی زیارت سے منور فرمائیں۔ آمین
@HafizSh51505 جزاك اللهُ
بس یا تو یہ دنیا ظالم ہے جو غائب کر دیتی ہے یا ہم ظالم ہیں جو اس دنیا میں غائب ہو جاتے ہیں ۔ جبکہ خوب واقف بھی اسکی حقیقت سے ۔
یہ عوام جو آرہی ہے عمران خان کی رہائی پکی ہے،،،ویڈیو بہت خوفناک ہے حکومت فوری ایکشن لے عمران خان باہر نکل آیا تو یہ کنٹرول ہونگے ورنہ حالات بہت خراب ہوجائیں گے-