For your safety, never trust any other website or app for registration. NADRA only accepts applications through the official Pak Identity app. No other platform is authorized or associated with NADRA.
@balochrr1122 نادرا اپنے تمام امور نادرا آرڈیننس 2000 کے تحت انجام دیتا ہے ۔ برائے مہربانی اپنے سوال کے جواب کے لیے نادرا آرڈیننس کے دفعات 5(4)(h)اور 24 کو ملاحظہ فرمائیں ۔
@shahzadausaf@MohsinnaqviC42@TallalPMLN 4/4
اوورسیز پاکستانیوں کی سہولت کے لیے 4 ممالک میں نادرا کے 14 مراکز پر تجربہ کار عملہ خدمات انجام دے رہا ہے، جبکہ پاکستانی سفارت خانوں اور قونصل خانوں میں 22 سے زائد نادرا کاؤنٹرز بھی فعال ہیں تاکہ جہاں ممکن ہو مقامی سطح پر بھی معاونت فراہم کی جا سکے۔
@MohsinnaqviC42@TallalPMLN
@shahzadausaf@MohsinnaqviC42@TallalPMLN 3/4
شہری رہنمائی اور شکایات کے اندراج کے لیے نادرا کی ہیلپ لائن اور شکایت مینجمنٹ سسٹم سے بھی رابطہ کر سکتے ہیں، جہاں ہر شکایت کا مقررہ طریقہ کار کے مطابق جائزہ لے کر اس کے ازالے کی کوشش کی جاتی ہے۔
@MohsinnaqviC42@TallalPMLN
@AmirHQureshi@MohsinnaqviC42@TallalPMLN 4/4
اوورسیز پاکستانیوں کی سہولت کے لیے 4 ممالک میں نادرا کے 14 مراکز پر تجربہ کار عملہ خدمات انجام دے رہا ہے، جبکہ پاکستانی سفارت خانوں اور قونصل خانوں میں 22 سے زائد نادرا کاؤنٹرز بھی فعال ہیں تاکہ جہاں ممکن ہو مقامی سطح پر بھی معاونت فراہم کی جا سکے۔
@MohsinnaqviC42@TallalPMLN
@AmirHQureshi@MohsinnaqviC42@TallalPMLN 3/4
شہری رہنمائی اور شکایات کے اندراج کے لیے نادرا کی ہیلپ لائن اور شکایت مینجمنٹ سسٹم سے بھی رابطہ کر سکتے ہیں، جہاں ہر شکایت کا مقررہ طریقہ کار کے مطابق جائزہ لے کر اس کے ازالے کی کوشش کی جاتی ہے۔
@MohsinnaqviC42@TallalPMLN
کیا آپ اپنے شناختی کارڈ کی تجدید کے لیے لمبی قطاروں سے بچنا چاہتے ہیں؟ اب نادرا کی سہولیات پاکستان آسان خدمت سینٹر میں آپ کے قریب!
شہری ایک منظم اور شفاف ماحول میں CNIC سروسز، فیملی رجسٹریشن سرٹیفیکیٹ، بائیومیٹرک تصدیق اور متعلقہ شناختی خدمات بروقت حاصل کرسکتے ہیں۔
آپ کی سہولت ہماری ترجیح۔
📞 مزید معلومات کے لیے 1725 پر کال کریں۔
📍 پاکستان آسان خدمت سینٹر، سیکٹر G-9، اسلام آباد۔
#pakasaankhidmat #Nadra #DigitalPakistan #MOITT #PublicService
Bringing public services closer to citizens!
Happy to announce that Islamabad residents can now register vital life events through NADRA’s PakID App, eliminating the need to visit a Union Council office. This achievement reflects the successful collaboration between NADRA & MCI to make government services simpler, faster, and more accessible for everyone.
Capital Development Authority (CDA) is pleased to announce that all residents of Islamabad, can now register Birth, Marriage, Death and Divorce, directly through the Pak ID mobile app. This facility is available across the entire Islamabad Capital Territory, in all Union Councils. There is no need for a visit to the offices.
#CDAcares #NADRA #Islamabad #PakID #CivilRegistration
نادرا کو شہریوں کی جانب سے پندرہ دن کے دوران کل 42854 شکایات موصول ہوئیں جن میں سے 98.55 فیصد یعنی 42،233 شکایات 72 گھنٹے کے مقررہ وقت کے اندر حل کر دی گئیں۔ باقی 621 شکایات پر کارروائی جاری ہے۔
شکایات کے لئے:
ویب: https://t.co/XE8nv3MSqW
ای میل: [email protected]
@AdvHinasherazi5 Dear Citizen,
As per provided details, your complaint regarding the application has been received and is currently under process. The issue will be resolved after a thorough review of the application.
Thank you _
تحصیل شرقپور، ضلع شیخوپورہ میں نادرا رجسٹریشن سنٹر کا افتتاح۔ رانا طاہر اقبال ایم پی اے نے 5 ون ونڈو کاؤنٹرز پر مشتمل نئے اور جدید سنٹر کا افتتاح کیا۔ شہریوں کو ہفتے کے 6 دن صبح 8 بجے سے 3 بجے تک خدمات فراہم کی جائیں گی۔
لوکیشن: https://t.co/lKUplPsgJF
@khanfaisal76 Dear Citizen,
With reference to your already submitted passport renewal application, biometric verification is required for processing. Please complete it through the PakID app at your earliest convenience.
Thank you.