صدر رجب طیب ایردوان:
"ہمیں ویکسین سپلائی کے معاملے پر کوئی مسئلہ درپیش نہیں، ہمارے پاس وافر مقدار میں موجود ہیں۔ روس سے ان شاء اللہ سپوتنک ویکسین بھی آ رہی ہے۔ بڑی بھاری مقدار میں سپوتنک ویکیسن آئے گی۔ مقامی ویکسین بھی جولائی سے نومبر کے درمیان پیدوار شروع کرے گی"۔
اسلام علیکم پچھلے سال کرونا کنٹرول میں تھا اس کی ایک وجہ یہ بھی تھی کے لوگ اپنے گھروں کی چھتوں پر کھڑے ہوکر اذان دیا کرتے تھے اس سال ایسا کچھ دیکھنے میں نہیں آ رہا برائے کرم باقاعدگی سے اپنے گھروں کی چھتوں پر یا اپنے گھروں میں رہتے ہوئے اذان دی جائے.
صدر رجب طیب ایردوان:
"اگر امریکہ اور یورپ ہم سے تاریخ پر جھگڑیں گے تو پھر زیادہ پریشانی انہیں ہو گی"۔
کیونکہ یورپ قتل عام، نسل کشی کی سو سالہ تاریخ رکھتا ہے، امریکہ کی تاریخ میں افغانستان اور عراق کے تازہ ابواب بھی شامل ہیں۔