پاکستان کی تاریخ کا یہ پہلا چیف جسٹس ہے جس کے پی ٹی آئی سے بلے کا نشان چھیننے کے فیصلے کے خلاف بولنے اور لکھنے والوں کو ایف آئی اے کے ذریعے نوٹس بھجوائے گئے تھے ۔ بائیس کڑور عوام نے اپنے ووٹ سے اس فیصلے توہین کردی ۔ اب لگاؤ اس قوم پر توہین عدالت ، پکڑو انہیں سائبر کرائم میں
پاکستانیوں! اس شخص ڈی پی او سیالکوٹ حسن اقبال جو کہ “بُچر آف سیالکوٹ ہے کو کبھی نہ بھولنا۔ دھاندلی کے مکروہ ترین کردار نے جو ظلم اور بربریت میرے سیالکوٹ کے بیٹے بیٹیوں اور پی ٹی آئی کے ورکرز پر کی ہے، کارکنوں کے گھر توڑ کر، لوگوں کا کاروبار بند کر کے خواتین کی حُرمت پامال کر کے اور خواجہ آصف کی ایما پر جھوٹی ایف آئی آرز کا جو جمعہ بازار لگایا گیا اس کا اسے حساب دینا ہوگا۔ یہ شخص الیکشن کی رات آپ کا مینڈیٹ اور ووٹ چُرانے میں پوری طرح سہولتکاری کرتا رہا۔ ان کا ہر سطح پر سماجی بائیکاٹ ہونا چاہیئے۔ یہ سیالکوٹ کے ووٹرز کی تضحیق میں براہ راست ملوث ہے۔
#خواجہ_آصف_ووٹ_چور
آئین کی ��ہلی سطور
”تمام کائنات کی حکمرانی خدا تعالی کے پاس ہے اور اقتدار عوام کی منشاء کے مطابق اُن کے منتخب کردہ نمائندوں کے ذریعہ ہی کیا جائے گا اور یہ ایک مقدس فریضہ ہو گا“
قاضی العدل صاحب ، جاگیں اور دیکھیں کہ عوام کی منشاء پر کیسے کھُلے عام ڈاکہ ڈالا جا رہا ہے۔
محترم و مکرم چیف جسٹس آف پاکستان!
پی ٹی کے الیکشن میں آپ کو کجی لگی تو انہیں دن میں تارے دکھا دیئے۔ قومی اسمبلی کی 70 اور صوبائی اسمبلیوں کی سینکڑوں سیٹوں پہ ڈکیتی کا نوٹس آپ کب لیں گے؟ پورا ملک نگاہیں جمائے کھڑا ہے۔
*براہ کرم ری ٹویٹ کیجیے
Retweet if you would like an open trial of Wheeler Dealer Mohsin Naqvi & his crony IG Punjab for Murder, Torture, Kidnappings, Ransacking & Interference in Electoral Process.
They ran character assassination campaigns of ppl based on fake cases but will themselves be sentenced for their own real crimes.