جب سے کعبہ شریف کی مینٹیننس جاری ہے، تب سے ہم جیسے خوش نصیب لوگوں کو کعبہ شریف کو بغیر غلاف کے دیکھنے کا موقع مل رہا ہے۔ یہ واقعی ایک بہت بڑی نعمت ہے، کیونکہ عام دنوں میں ایسا منظر دیکھنا نصیب نہیں ہوتا۔
سوشل میڈیا کا بھی ایک خوبصورت فائدہ ہے کہ جو لوگ وہاں موجود نہیں، وہ بھی اس بابرکت منظر کی زیارت کر پا رہے ہیں۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو نیک عمل کی توفیق عطا فرمائے، اور جتنے بھی بہن بھائی، بزرگ، دوست، بچیاں اور بیٹیاں دعاؤں کے لیے کہتے ہیں، اللہ پاک سب کی دعاؤں کو شرفِ قبولیت بخشے۔
رات دنیا نے خاص بھ��رت اور اسرائیل نے دیکھ لیا ھے کے پاکستان کتنا تیار ھے۰
کوئی غلط فہمی میں نہ رھے کے وہ ھٹ اینڈ رن کے ارادے سے آئے گا اور کامیاب ھو گا۰
وہ جس طرف سے آیا مارا جائے گا۰
اور پھر اس طرف پاکستان کا جواب جائے گا جو انکی نسلیں کبھی بھول نہی پائیں گی۰