ایک پاکستانی شہری ہونے کے ناتے 2025 میں
بھارت کے خلاف جنگ میں فتح، دشمن کو واضح پیغام اور سفارت کاری میں سر اٹھا کر کھڑا ہونا ہی ہماری سب سے بڑی کامیابی ہے۔
یہ صرف جنگ کی فتح نہیں،یہ پاکستان کے وقار، غیرت اور حوصلے کی جیت ہے۔
نیا سال مبارک ��️
کامران شاہد کیلئے کھڑے ہو کر تاڑیاں کیونکہ ایک منٹ سے کم وقت میں عمران نیازی اور اسکی جماعت کا بیانیہ واڑ کے رکھ دیا ہے
کامران شاہد آپکی راتی وی کوئی نہیں جمیا