مشر منظور احمد پښتون صرف د یو فرد نه بلکه د یو فکر، نظريې او سوچ نوم دي
او د مشر سوچ او فکر اوس د هر پښتانه په مغزو کي صفت شوی دی
پنجابي استعمار مشر زنداني کړی دی خو د مشر سوچ او نظریه نسي زنداني کولی
پښتنو لږ هيمت لا پکار دي انشاه الله بریا به زموږ وي
#FreeManzoorPashteen
منظور پشتون کے اغوا نما گرفتاری میں استعماری ریاست کے ساتھ ساتھ آئی جی پنجاب، چیف سیکٹری پنجاب، ھوم سیکٹری پنجاب، کمشنر اسلام آباد، ڈی سی راولپنڈی، اور ڈی پی او جہلم بھی ملوث ہیں وقت آنے پر استعماری ریاست اور انکے دلالوں کیساتھ حساب کیا جائیگا
#ReleaseManzoorPashteen
آج پی ٹی ایم کے مشر منظور پشتین کی اڈیالہ جیل سے رہائی تھی، اڈیالہ جیل کے باہر پولیس اہلکاروں کے بھاری نفری نے پھر سے گرفتار کر لیا ہے۔ مشر پر تمام مقدمات لانے کے لئے پہلے ہی سے درخواست دے دی گئی ہے لیکن اسطرح کے ٹکٹیکس غیر آئینی و غیر انسانی ہیں۔
#ReleaseManzoorPashteen
ایک طرف غیر آئینی FiR میں سابقہ MNA کو اسطرح پیش کرنا ۔
دوسری طرف اسلام آباد میں گران منظورخان پشتون کے فلیٹ پر پولیس کا چھاپہ ۔
اسطرح کے حربوں سے پشتون قوم میں مزید نفرت بڑھے گی ۔
#StopTorturingPTMActivists
ہمیں اس لیے نہیں مارا جاتا کہ ہم کسی مخصو�� تنظیم کے ممبر ہیں بلکہ ہمیں اس لیے مارا جاتا ہے کہ ہم پشتون ہیں اور اس مٹی کے وارث ہیں جو مٹی قدرتی وسائل سے مالا مال ہے.
#StateKilledLatifLala
سابق وزیراعظم و PTI چیئرمین عمران خان پر حملہ انتہائی افسوسناک ہے، شدید مزمت کرتے ہیں۔
کالونیل دور سے لیکر آج تک سیاسی رہنماؤں کو ٹارگٹ کیا جاتا رہا ہے۔
یاد رکھیں تشدد سے نہ مسلے حل ہوتے ہیں اور نہ آواز دبائی جاسکتی ہے۔
ایسی تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہیں جس سے PTI لیڈرشپ مطمئن ہو۔
اج علی وزیر کی ضمانت کی درخواست پر سماعت تھی ، اج پھر ائی او نہیں تھا ، ایس پی نے جج کو بتایا کہ ہماری مجبوری ہے ، ائی او بیمار ہیں ، ہمیں فائل پیش کرنے کےلئے وقت دیا جائے ، جس پر جج نے کل تک کا ٹائم دیا ہے ۔
#ReleaseAliWazir