Chairman Imran Khan’s vision for a water-secure Pakistan continues to take shape. 🇵🇰
Gul Dheri Dam in Nowshera, KP has been completed, with a storage capacity of 1,762 acre-feet and irrigation for 1,200 acres of farmland.
🚨ڈاکٹریاسمین راشد کیساتھ جیل میں بدترین غیرانسانی سلوک کیا جارہا ہے انکے قید خانے کی بجلی بند کردی جاتی ہے انکی حالت اچھی نہیں کینسر کی مریضہ ہیں میڈیکل رپورٹس اچھی نہیں ہیں-
ہم ربیع الاوّل مناتے ہیں، ہم خوشیاں مناتے ہیں، ہم پٹاخ�� بھی چلاتے ہیں، مگر کیا ہم ان کی زندگی کے مطابق عمل بھی کرتے ہیں؟ عمران خان
#TorturingImranKhanIsACrime
عمران خان کی بہنیں اڈیالہ جیل کے باہر پہنچ گئیں۔
سامنے کھڑی کی گئی نظام دین کی رکاوٹیں بتا رہی ہیں کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے بعد اب سپریم کورٹ کا حکم بھی ردی کی ٹوکری میں پھینکا جائے گا اور ملاقات نہیں کروائی جائے گی ۔
#TorturingImranKhanIsACrime
سپریم کورٹ سے تازہ اپڈیٹ
آج چار دن بعد اعتراض لگایا گیا اس کو بھی دور کر دیا جاۓ گا پٹیشن نمبر تک نہیں لگایا جارہا ،بہانے چھوڑے اور عمران خان کی صحت زندگی کا معاملہ ہے انصاف دیں.
📌 21 former international cricket captains have urged Pakistan’s PM to ensure Imran Khan receives an independent medical assessment, uninterrupted weekly family visits and timely treatment.
ٹی وی چینلز پر مریم نواز کی طرف سے عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے کروڑوں روپے کے اشتہارات چل رہے ہیں، جن میں پنجاب کے عوام کو میسج دیا جارہا ہے کہ سیرت النبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر عمل کرنا چاہیے
اب بندا کہے تو کیا کیا کہے ؟؟؟؟
9 مئی پر تحریک انصاف کے کارکنوں کا عمران خان زمہ دار ہے وہ معافی مانگے۔۔
اچھا، تو یہ کرنل جو نہتی عوام پر گولیاں اور تشدد کر رہا ہے اس کی معافی پھر کیا فیلڈ مارشل مانگیں گیں؟
243.کپتان کا عزم ان کی گھبراہٹ کی علامت ہے اور خان صاحب کے خلاف ہر منصوبہ ناکام ہو رہا ہے۔ عمران خان کا چہرہ ان کے خوابوں میں ڈراوا ہے اور ان کی نیند حرام ہے۔
ظالم جتنا ڈرتا ہے، اتنا ظلم کرتا ہے، خان ڈٹے ہیں، وہ جیتیں گے۔
#TorturingImranKhanIsACrime#Ipians
"9 مئی کا بہانہ بنا کر عمران خان سے معافی کا مطالبہ کرنے والے ذرا اس تصویر کو دیکھیں۔ اب جب آرمی افسر کا یہ غیر قانونی اقدام سب کے سامنے آ چکا ہے، تو بتائیں کہ قانون کی دھجیاں اڑانے پر کون معافی مانگے گا؟"
سرحد یونیورسٹی واقعہ نہ صرف افسوسناک ہے بلکہ مکمل تحقیقات کا متقاضی ہے ، طلباء سراپا احتجاج ہیں ، ایسی تصاویر یا مناظر کسی بھی خود مختار ملک کے لئے اچھے نہیں
بڑا دشمن بنا پھرتا ہے
جو بچوں سے لڑتا ہے
شہر ہے کہ ویڈیو ریکارڈ ہو گئی ورنہ میڈیا اور ٹاؤٹس ہمیں بتا رہے ہوتے کہ طلبہ وطالبات نے فوجی افسر پر پستول سے حملہ کیا، اب سرحد یونیورسٹی کے طلباء را کے ایجنٹ نکل آئیں گے ان سے بھارتی کرنسی اور راکٹ لانچر بھی برآمد ہوں گے۔
#ذہنی_مریض