@OsmanSaifullahK Sure, Bannu is famous for all types of vegetables including pumpkins, but speciality is garlic and turmeric. If hindrance in water flow in Marwat Canal (Lakki Marwat) is removed we can produce record veg and other crops.
@OsmanSaifullahK Its a good omen you have been given the chance to serve your province & especially your district, Lakki Marwat-the most poorest of all districts. Plz extend gas facility to it which is pròducing gas but deprived. This be first on your priority list. Turn your dream into reality.
@AmrullahSaleh2 There is no permanent friends or foe of states in the world. You were the man-the incharge of secrets service of Afghanistan who who created unbridgeable gulf between the two countries.
@fkkundi کیا ��چگانہ حرکت مشرف نے نہیں کی تھی جب اچھے بھلے ساٹھ سالہ نظام کو تبدیل کرکے پولیس کو ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن سے ازاد کیا؟ کیا اس کے نظام سے بدامنی کم ھوئی یا زیادہ؟ جب مشرف کی غلطی کو درست کرنے کا وقت آیا تو تحریک انصاف کے مخالفین کے پیٹ میں مروڑ کیوں آیا؟
@MuzzammilAslam3 مزمل اسلم۔ یہ بتاو اس مہینے ضلع لکی مروت میں پنشن فنڈز ریلیز کیوں نہیں ھوئے؟
بسوں کے لیئے اپ کے پاس فنڈز موجود ھیں اور پنشنرز کے لیئے نہیں۔ کیوں؟
@salmanAraja پی ٹی آئی کے پی اسمبلی کے ممبران ایک حصہ وزیر، دوسرا مشیر، تیسرا سپیشل اسسٹنٹ، چوتھا حصہ پارلیمانی سیکرٹری بن کر نوازو لیگ، مولوی لیگ، پیپل پالٹی کی طرح مراعات کے پیچھے لگ گئ��۔ عوام بیوقوف نہیں، تمہارے کمپرومائز اور خلوص کو خوب جانتی ھے۔ جو جیل میں ھیں پارٹی نے انکے لیئے کیا کیا؟
@MuzzammilAslam3 اگر کے پی حکو��ت کو عوام کی اتنی فکر ھے کہ فیڈرل حکومت سے پٹرولیئم لیوی کم کرانے کا کہتی ھے تو اپنے سارے ممبران کو وزیر مشیر اور پارلیمانی سیکرٹری مقرر نہ کرتی۔ اور عوام پر ان کے مراعات، تنخواہ، دفاتر گاڑیوں اور پروٹوکول کا بوجھ ڈال کر وہ بہتی گنگا میں ھاتھ دھو رھی ھے؟