تمام اداروں کو وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر واضح ذمہ داریاں تفویض کی گئیں۔ وزیراعلیٰ کی اپنی ٹیم نے اس پورے عیدالاضحیٰ آپریشن کی مستقل مانیٹرنگ اور نگرانی کی۔میجر سرجری کے باوجود وزیراعلیٰ نے تین دن ہسپتال سے اس نظام کی براہِ راست نگرانی کی اور ٹیم کو مسلسل اپڈیٹس فراہم کی گئیں۔
اگر آپ ٹویٹر پر اسلام، پاکستان اور حقیقی آزادی کی خاطر عمران خان کا ساتھ دینا چاہتے ہیں تو ٹویٹر ٹرینڈنگ ٹیم @TeamPakPower
میں شامل ہو.ٹیم کا حصہ بننے کے لیے " Yes " لکھیں۔
@_nazish45@S1kndr@2Sehr@ArmaniPakhtun
*بس تم ہمت نہ ہارنا خود کو اکیلا مت سم��ھنا اللّٰه تمہارے ساتھ ہے وہ تمہاری زندگی سے سارے غم مشکلیں اور تکلیفیں ایسے نکال دے گا کہ تم حیران رہ جاؤ گے*
#خان_کی_مزاحمت_کے_1ہزار_دن
@TeamPakPower
کہا گیا کہ عمران خان کی وجہ سے بیرونی سرمایہ کاری نہیں آ رہی ، اسکو اقتدار سے نکالا گیا ، آج عمران خان کو نکالے جانے کے چار سال بعد صورتحال یہ ہے کہ بیرونی سرمایہ کاری 52 سال کی کم ترین سطح پر ہے!!
صدیق جان
#خان_کی_مزاحم��_کے_1ہزار_دن
@TeamPakPower
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی ضلع باجوڑ پہنچ گئے۔
جہاں مقامی عوامی نمائندوں اور معزز قبائلی عمائدین سے اہم ملاقاتیں، سپورٹس کمپلیکس باجوڑ میں عظیم الشان عوامی جرگے سے خصوصی خطاب کریں گے۔
#علیمہ_خان_کی_کال_اڈیالہ_احتجاج
@TeamPakPower
😥😥سابق سینیئر منسٹر پنجاب میاں محمد اسلم اقبال کی *والدہ* اس دن فانی سے رخصت فرما گئی ہیں ۔
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
@TeamPakPower💔
😭😥😥😥