ڈونلڈ ٹرمپ وہ شخص ہے جو “فلسطینی” لفظ کو بطور گالی استعمال کرتا ہے۔ اُس کے پاس اُن فلسطینیوں ک�� لیے انصاف کا کوئی منصوبہ نہیں جنہیں پچھلے دو سالوں سے قتلِ عام، بھوک، نسل کشی اور نسلی صفائی کا نشانہ بنایا جا رہا ہے!مہدی حسن۔
Toughest military in the world when it comes to fighting women and children.
"Keep posting. Keep resharing. Never stop speaking about P@lestine. Harassment and humiliation are part of their daily life under occupation and apartheid. 🇵🇸. 🇵🇸"
Israel Palestine Iran
اللہ کے رسول کے بارے میں فحش گوئیاں کرنے والے پوری دنیا کے اندر اللہ تعالی نے ان کو بدنام کر دیا جو جو الزام رسول کریم پہ لگاتے تھے اللہ تعالی نے ثابت کر دیا کہ یہ خود اس گناہ میں مبتلا ہے
ممکن ہو تو یہ ویڈیو اپنے حلقہ احباب اور فیملی میں ضرور شیئر کریں تاکہ مزید معصوم لوگ اس جہنم میں جانے سے بچ سکیں، کتنے ہی لوگ جیل میں ہیں وہ بے قصور انکو پھنسایا گیا ہے، ایسے طریقوں سے..