بس کسی کے لیے اپنی خوشیاں برباد نہ کریں۔
جو چلا جائے، اسے جانے دیں؛ بار بار اسے یاد کرکے اپنی زندگی کو غمگین نہ بنائیں۔
زندگی صرف چند دنوں کی ہے، اسے مسکرا کر، سکون سے اور خوشی کے ساتھ گزاریں۔
#Dr_Nimtullah_Solangi
مؤلانا مؤدودي پھريون پاڪستان جي مخالفت ڪئي ھئي ان کان پوء بنگالين جو الشمس ۽ البدر جي دھشتگردن قتل عام ڪيو ھاڻي وري صوبن جي ڳالھ ڪري سنڌ جي پويان پيا آھن ھن جماعت جا ڪارڪن سمجھن ۽ غؤر ڪن ته ڇا ڪارڪن استعمال پيا ٿين
#WeRejectDivisionOfSindh
🚨 **لاہور میں انسانیت شرمسار — دو معصوم مائیں پولیس حراست میں جاں بحق!** 🚨
اسے شیئر کریں — شاید کسی کی نظر پڑے اور انصاف مل جائے! 🤲
لاہور میں 18 سالہ انمول بی بی اور 20 سالہ آمنہ — دونوں چھوٹے بچوں کی مائیں — بازار میں پنسلیں بیچ کر گھر کا چولہا جلاتی تھیں۔ شام کو گھر نہ لوٹیں تو گھر والوں نے تلاش شروع کی۔ ساری رات پولیس اسٹیشن میں رہیں — **صبح گھر والوں سے فون پر بات بھی ہوئی — بچیاں زندہ تھیں۔**
چند گھنٹوں بعد خبر آئی — **"جناح ہسپتال آ جاؤ، بچیاں فوت ہو چکی ہیں"۔**
جب ماں لاش دیکھنے پہنچی تو **جسم پر تشدد کے واضح نشانات تھے۔** وہ ماں جس نے صبح اپنی بچی کی آواز سنی تھی — شام کو اسی بچی کی لاش پر تشدد کے نشان دیکھ رہی تھی!
چوری کی جس FIR میں گرفتار کیا — **اس FIR میں ان کا نام تک نہیں تھا!**
ظلم کی انتہا یہ کہ لاشیں پولیس کی تحویل میں رہیں اور **آخری رسومات کے لیے اتنا کم وقت دیا گیا کہ سوگوار خاندان ٹھیک سے اپنی بچیوں کو الوداع بھی نہ کہہ سکا!** ایک ماں کا حق بھی نہ دیا گیا کہ وہ اپنی بچی کو سکون سے سپرد خاک کر سکے!
یہ کیسا نظام ہے جہاں غریب ہونا جرم بن گیا؟ جہاں بے گناہ مائیں صبح زندہ بولتی ہیں اور شام کو تشدد زدہ لاشیں واپس آتی ہیں؟
ہم مطالبہ کرتے ہیں:
✅ فوری اور شفاف عدالتی تحقیقات
✅ ملوث پولیس اہلکاروں کی فوری گرفتاری
✅ متاثرہ خاندان کو انصاف
✅ اعلیٰ حکام فوری نوٹس لیں
**انمول اور آمنہ کو انصاف دو!**
**خاموشی ظلم کی حمایت ہے — شیئر کریں!** 🤲
#انصاف_چاہیے #لاہور #پولیس_گردی #انمول_آمنہ #انسانی_حقوق #پاکستان #PunjabPolice #mariam #CMpunjabofficial #IGPunjab
آپ ماضی کے اوراق پلٹ کر دیکھیں، سندھی اور مہاجر ایک ہی پوائنٹ میں سفر کیا کرتے تھے۔ قوم پرستی اور نفرت کا تو کوئی نام و نشان ہی نہیں تھا۔
مگر افسوس، پنجاب سامراج نے اپنے مفادات کی خاطر سندھ میں بسنے والے عوام کے درمیان ایسی پالیسی کھیلی کہ نفرت کی آگ بھڑک اٹھی۔
پاگارا صاحب! ستر سال سے کرپٹ پنجابی فوج کا ساتھ دیتے آئے ہیں، اب وقت آ گیا ہے کہ سندھ کے ساتھ کھڑے ہو کر اپنے شہید دادا کی لاج رکھیں۔ سندھ کے حقوق اور دھرتی کے تحفظ کے لیے تاریخ میں اپنا کردار ادا کریں۔