ارب پتی کاروباری شخصیت ایلون مسک نے ایک حالیہ گفتگو میں خ��ا اور کائنات کی تخلیق کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ "خدا خالق ہے" اور وہ اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ کائنات کسی نہ کسی چیز سے وجود میں آئی ہے۔۔
#SocialAsian #ElonMusk #God #Creator #WorldNews
#Irán
یہی وہ بلا تھی جس کو بھگانے کیلئے عرب امارات خاموش تھے اور یران کے حملوں پر صرف احتجاج کر رہے تھے
🚨 بریکنگ: یہاں آنے والی ہر طاقتور قوت فاتح بن کر نہیں جاتی۔
امریکی فوج بھاگ نکلی
#IranWar#Iran_us_war